الف عین

لائبریرین
گالیاں بھی نہیں دیتے کسی کو، صرف سلام کیا کرتے ہیں وجی تو ثابت ہوا کہ شریف آدمی ہیں۔ اور مشہور ہے کہ شریف آدمی شاعری نہیں کرتے!
 

م حمزہ

محفلین
کہتے ہیں کی سلام میں برکت اور اللہ کی رحمت ہے۔ تو تمام محفلین کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
 
Top