عظیم

محفلین
لگتا ہے کہ آپ کی نسبت سے میرے لیے بھی الف بے بہت اہم ہو جائے گی، الٹی ہو یا سیدھی!
 

وجی

لائبریرین
عجیب بات ہے
جب اسکو کاپی کی جگہ اصل مل رہے ہیں تو وہ کیوں جیب میں رکھے گا۔
 

عظیم

محفلین
رحم کرے اللہ تعالیٰ ان لوگوں پر جن کو اپنی زندگی کی کہانی کو پاپ بیتی کہنا پڑتا ہے۔
 
Top