الف عین

لائبریرین
ضرور پھلائیں غبارے، لیکن محاورے ’کچھ نہیں تو ادھیڑ کر سیا کر‘ کے مصداق، پھٹے غبارے کو پھلانے کی کوشش بے سود ہے!
 

عظیم

محفلین
صحیح تو ہے لیکن ہم لوگ بچپن میں پھٹے ہوئے غبارے بھی پھلا لیا کرتے تھے ۔ وہ در اصل ایک بہت ہی چھوٹا سا بلبلے کے سائز کا ایک غبارہ سا بن جاتا تھا پھر اس کو پھوڑتے تھے تو ہلکی سی آواز پیدا ہوتی تھی ۔
 
ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھی
میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی

مجھ کو بھی شوق تها نئے چہروں کی دید کا
رستہ بدل کے چلنے کی عادت اسے بھی تھی
 
Top