مریم افتخار
محفلین
ڈولی کدھر سے آتی ہے!
دلہن کے گھر سے۔ڈولی کدھر سے آتی ہے!
حلوا کھلائیں دلہن کو ۔۔/دلہن کے گھر سے۔
چھوٹا سا پیارا سا بلا تھا۔۔ بیچارہ اب نہیں ریا۔شیر کے بچے سمبا کی بات ہو رہی ہے کیا؟
جی ہمیں بھی افسوس ہواچھوٹا سا پیارا سا بلا تھا۔۔ بیچارہ اب نہیں ریا۔
ثمرین کا خیال آیا تو سب الٹ پلٹ ہوگیا۔۔۔۔جی وہ تو ہوگا مگر اتنی بڑی چھلانگ تو اچھی بات نہیں ۔