سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی۔۔۔20

خیر ہو
ڈوگر صاحب کی
طعام کے بعد آرام کررہے ہیں ۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
تاکا جھانکی سے فارغ ہوئے تو عرض کیا کہ عزیزم! ایک قصہ سنو۔ ایک روز محترم نعیم بخاری صاحب سرکاری ٹیلی وژن پر مرحوم مشتاق احمد یوسفی صاحب سے مصاحبہ کررہے تھے۔ یہ تو تم بھی مانو گے کہ مشتاق احمد یوسفی مرحوم کی نثر نہایت دلچسپ نثر مانی جاتی ہے۔ سو، جنابِ بخاری نے بھی جنابِ یوسفی سے یہی سوال کرلیا: ’’آپ لکھتے کیسے ہیں سر؟‘‘

یوسفی صاحب نے برجستہ جواب دیا:’’اُکڑوں بیٹھ کر‘‘۔

لکھنا ہے تو ذخیرۂ الفاظ گھٹائیے نہیں
احمد حاطب صدیقی (ابونثر)
سے اقتباس
 

عظیم

محفلین
بس ایک ہفتہ ہی گزرا ہو گا کہ مشتاق احمد یوسفی کا ایک بہت پرانا انٹرویو یوٹیوب پر یوں ہی مل گیا، سوچ رہا تھا کہ محفل میں بھی شئیر کروں مگر رہنے دیا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top