سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی۔۔۔20
ایک اور لڑی اپنے اختتام کو پہنچی
 

عظیم

محفلین
فی الفور پکوڑے کھانے چاہئیں۔ ہے نا؟ ویسے برسبیل تذکرہ۔۔۔عظیم بھائی، آپ نے پنجابی میں لفظ تھندا سن رکھا ہے؟
غم کی بات نہیں کہ ابھی آدھا گھنٹہ پہلے کڑی پکوڑے ہی کھائے ہیں. جی ہاں، تھندا مطلب چکنائی سے بھر پور
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کبھی تو وقت پر آؤ گُلِ یاسمیں !
سانوں نہر والے پل تے بلا کے تے خورے ماہی۔۔۔

قینچی گم گئی ہو گی گُلِ یاسمیں کی، اس کو ڈھونڈ رہی ہوں گی۔ آپ گھر چلے جائیں کہ بارش ہو رہی ہے بہت تیز!
عادت ڈال لیں ہماری غیر حاضری کی۔ موسم اچھا ہو تو ایویں ہی سیر کے لیے موڈ بن جاتا ہے۔ ابھی واپسی ہوئی گھوم۔پھر کر۔
 
Top