تو اسے بتا دیجئیے کہ ہمارے لئے گرما گرم چائے لے کر آئے۔ ٹھنڈی والی ہر گز نہ پئیں گے۔ٹھنڈی ٹھار چائے نہ لے آئے کہیں۔
یہ کیا کیاُثمرین نے 🤓🤓🤓🤓🤓بے وقوف ہے، ایک دن اتنی گرم چائے لے کر آئی، میں نے کہا کہ گرم ہے تو فرج میں رکھ آئی!
لگتا ہے کہ یہ دن بھی دور نہیں کہ چائے بھی ٹھنڈی یا جمی ہوئی بکنا یا گھروں میں بننا شروع ہو جائے، ممکن ہے کہ ایسا ہو بھی رہا ہو کہیں لیکن میرے علم میں نہیںہاں نا چائے کا کافی سمجھ لیا ہوگا ۔
گل کے ہو اور مزیدار باتیں نا ہو۔مزے دار باتیں چل رہی ہیں یہاں، مسکراہٹ آ گئی چہرے پر!
لگتا ہے کہ یہ دن بھی دور نہیں کہ چائے بھی ٹھنڈی یا جمی ہوئی بکنا یا گھروں میں بننا شروع ہو جائے، ممکن ہے کہ ایسا ہو بھی رہا ہو کہیں لیکن میرے علم میں نہیں
قرینے سے بنیکہیں کہیں کیا، اب تو سب جگہ آئسڈ ٹی پی جاتی ہے، لیکن یہ چائے بغیر دودھ کی ہوتی ہے۔ اور گرم نہیں ہو تو میں چائے ماننے سے انکار کر دیتا ہوں