طوطا بھی ٹیں ٹیں کررہا ہےظلم ہے کہ یہاں نہیں آرہا کوئی
ہمارا وعلیکم السلامعرض
السلام علیکم۔
ذرا سا جھانک کر دیکھ لیں گُلِ یاسمیں ادھر بھیاب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی۔۔۔20
راہ تک رہی ہے آپکی یہ لڑی
ڈول بنائیں پہلے چائے کا عظیمذرا سا جھانک کر دیکھ لیں گُلِ یاسمیں ادھر بھی
خوشبو دار گلاب ہیں جامنی والے۔ اکثر کے رنگ تو خوبصورت ہیں مگر خوشبو نام کو نہیںزور دار آواز گل بٹیا کے نام
حالانکہ آنا تو چاہتے ہیں ہم لیکن باہر جانے سے پہلے کام نمٹانے کافی۔ آج علیشا کے ساتھ سیر و تفریح کا پروگرام ہے۔ خیر سے واپس آ گئی ہے اسپین کی سیر سے۔ذرا سا جھانک کر دیکھ لیں گُلِ یاسمیں ادھر بھی
جلدی سے علیشاکو ہمارا خوب سارا پیارچائے پینے بیٹھے تو محفل کا چکر لگا لیا
ٹھیک ہے آپا۔ آپ کے کہے پر عمل کرتے ہیں۔جلدی سے علیشاکو ہمارا خوب سارا پیار
تو پھر ہم بھی تیار رہیں؟جیسے ہی شام میں فرصت ملی تو رج کے وقت گزاریں گے محفل پہ۔ مریم افتخار اور یاز سے ٹاکرا ہوئے بہت دن ہو گئے
پکے والے تیار رہئیے گا جیسے کچھ دن پہلے تھے۔ اس کے بعد وقت ہی نہ ملا گھنٹوں محفل مہں ٹکے رہنے کا۔تو پھر ہم بھی تیار رہیں؟