سروش

محفلین
زاہد و عابد کے لئے افضل وقت عشاء کا آدھی رات تک ہے ، باقی یہ بات درست ہے کہ عشاء کا وقت فجر تک رہتا ہے ، لیکن آدھی رات کے بعد افضل وقت نکل چکا ہوتا ہے ۔صرف عشاء ہی واحد نماز ہے جو کہ تاخیر سے پڑھنا افضل ہے ۔ باقی نمازیں اپنے اول وقت میں پڑھنا افضل ہیں ۔
 

عظیم

محفلین
رات کے وقت یہ بات میری سمجھ میں نہیں آ رہی کہ عشا کو جان بوجھ کر تاخیر سے پڑھنا کیوں افضل ہوا ؟
 

سروش

محفلین
ذکر جب سمجھ میں نہ آنے کا ہے تو حدیث متعلقہ متفق علیہ پیش کر دی جائے گی
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
ڈرتا ہوں کہ زندگی کو ذندگی اور ذکر کو زکر اتنی کثرت سے لکھا جانے لگا ہے کہ کہیں یہی مستند املا نہ مانی جائے!!
 

سروش

محفلین
خرابي هوئي موبائل كے كيبورڈ كي وجه سے اور بغير عينك لگائے ٹائپ كرنے كي وجه سے ، ز اور ذ ايك هي كي پر هيں ، كچھ دير اسكو دبانا هوتا هے ، اس وجه سے غلطي هوئي ۔ تصحيح كردي ۔
ذ سے ذکر لکھا جاتا ہے بھائی ،شاید لکھتے وقت آپ کا ذہن کسی اور طرف تھا۔
 
Top