عظیم

محفلین
ضرورت ہی بن گئی ہے میری یہاں پوسٹ کرنا الحمد للہ لوگوں سے بات کرنے کا طریقہ معلوم ہوتا رہتا ہے ۔
 

عظیم

محفلین
صحیح کہا عظیم نے۔ الف بے بھی یاد ہوتی رہتی ہے۔
سچ بتاؤں تو مجھے الف بے یاد ہی نہیں ہے ۔ میں نے حروفِ تہجی کی ایک تصویر ڈاؤن لوڈ کر رکھی ہے ۔ زیادہ تر اسی سے دیکھ کر لکھ دیتا ہوں ۔ ان شاء اللہ یاد ہو جائے گی اب ۔
 
Top