الف عین

لائبریرین
غائب ہو تو فیرنی، حاضر ہو تو کھیر!!!
ویسے فرق صرف یہ ہے کہ فیرنی اس کھیر کو کہتے ہیں جسے مٹی کے شکورے میں جما کر سرو کیا جائے۔ میری معلومات کے مطابق
 

الف عین

لائبریرین
طریقہ اگر یہ ہو کہ اگر مٹی کے برتن سے نکال کر پلیٹوں میں رکھا جائے تو اسے کھیر کہیں گے یا فیرنی مجھے نہیں معلوم!
 

ام اویس

محفلین
صرف چاولوں کے آٹے اور دودھ سے فرنی بنتی ہے ۔ اور جب ثابت چاول دودھ میں ڈال کر پکائے جائیں تو کھیر تیار ہوجاتی ہے ۔ جس برتن میں چاہیں ڈال لیں ۔
 
Top