گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صبر سے پہلے تمام نوٹیفیکشنز چیک کر لیجئیے۔۔۔ اس کے بعد بتائیے کہ اتنی لمبی غیر حاضری پہ آپ کو کیا جرمانہ کیا جائے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہن مجھے یہ کھیل کھلینا نہیں آتا۔
ش سے مراسلہ لکھنا تھا بس۔
جو مراسلہ آپ والے سے پہلے لکھا ہوتا ہے
ا، ب، پ والی لڑی میں اس سے اگلے حرف سے مراسلہ شروع کرنا ہوتا ہے۔
ی،ہ،و ۔۔۔والی لڑی میں اس سے پہلے حرف سے مراسلہ لکھنا ہوتا ہے۔
 
سب سے پہلے تو تمام اراکین محفل اور محبان اردو ادب کو السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اللہ رب العزت اپنی رحمتوں، برکتوں اور نعمتوں کا نزول فرمائے اور سب کو ترقی و کامیابی کے ساتھ ساتھ صحت و تندرستی جیسی نعمت عظیم سے نوازے۔
 
ژ کے بجائے ث سے لکھ بیٹھا یہی ہوتا ہے ایک عرصہ غائب رہنے سے۔
ثواب کی غرض سے ہم ناجانے کتنے ہی گناہ کر دیتے ہیں۔ اس لیے تمام احباب سے بالخصوص اور اراکین اردو محفل سے بالعموم طویل غیر حاضری کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
 
رکیے تو سہی آپا سیما علی کیسے مزاج ہیں؟ آپ کی پیاری سمرین کی چائے اور ژوب کو ہمیں ہر روز محفل کی یاددہانی کرواتے رہے ہیں۔ امید واثق ہے کہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے بخيریت ہوں گی۔ سلامت رہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
رکیے تو سہی آپا سیما علی کیسے مزاج ہیں؟ آپ کی پیاری سمرین کی چائے اور ژوب کو ہمیں ہر روز محفل کی یاددہانی کرواتے رہے ہیں۔ امید واثق ہے کہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے بخيریت ہوں گی۔ سلامت رہیں۔
ذرا ہاتھ میں درد ہے وہ بھی سیدھے ہاتھ میں
السلام
علیکم
آپ
کیسے اور
نظر بندی کیا لے دے کے ختم ہوئی



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
Top