سیما علی

لائبریرین
قلم کی طاقت
اس لئے
کہ
فکر و تحریر کا لوگوں پر تشدد اور طاقت کے استعمال سے زیادہ اثر ہوتا ہے‘۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زرد ہونے سے ہرا ہونے سے کیا ہونا ہے
کوئی سمجھائے کہ کیا ہونے سے کیا ہونا ہے

تو نے رہنا تو یہیں ہے مرے دل کے اندر
میرا مطلب ہے جدا ہونے سے کیا ہونا ہے
 
Top