سیما علی

لائبریرین
مجھے کوئی آسان سا طریقہ بتائیں بیگم کو راضی کرنے کا، وقت نہ دینے کے باعث کچھ روز سے ناراضگی چل رہی ہے۔ منہ پھلانے کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن ساتھ میں نقصان بھی بہت ہو رہا ہے۔
گلد ستہ
پیش
کریں
جھک کر
 
کیسے پرفیوم پسند کرتیں ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
مجھے کوئی آسان سا طریقہ بتائیں بیگم کو راضی کرنے کا، وقت نہ دینے کے باعث کچھ روز سے ناراضگی چل رہی ہے۔ منہ پھلانے کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن ساتھ میں نقصان بھی بہت ہو رہا ہے۔
فورا
پھول
اور پرفیوم تحفہ دیں
 
سیما علی

لائبریرین
غور
کریں
کوتاہی
ہوئی آپ سے۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے کوئی آسان سا طریقہ بتائیں بیگم کو راضی کرنے کا، وقت نہ دینے کے باعث کچھ روز سے ناراضگی چل رہی ہے۔ منہ پھلانے کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن ساتھ میں نقصان بھی بہت ہو رہا ہے۔
غم پھر کیسا۔۔۔ ایک چپ سے سو سکھ پائیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل ناہید بہت اچھا کیا کہ بتا دیا وگرنہ صاحبان لغت اور ماہرین لسانیات نے فتوی لگا دینا تھا
ظلم ہے یہ ۔ سراسر ظلم ہمارے نام کے ساتھ۔
جو ہو رہا ہے اچھا ہو رہا ہے آپ کے ساتھ۔
بیگم کو ان کے نام سے پکارنے کی بجائے کوئی اور نام زبان پر آ گیا ہو گا تبھی تو ان کا پارہ ہائی ہے کہ یہ کس موئی کا نام لے لیا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گلد ستہ
پیش
کریں
جھک کر
طبیعت صاف کر دیں گی بھابی عامر بھیا کی اگر یہ گلدستہ کی بجائے گملا لے گئے پھولوں والا کہ دینا ہے تو کوئی بڑی چیز دیں۔ جب ٹکڑے ٹکڑے ہو گا ان کے سر سے ٹکرا کر۔۔۔ لگ پتہ جائے گا عامر بھیا کو۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے کوئی آسان سا طریقہ بتائیں بیگم کو راضی کرنے کا، وقت نہ دینے کے باعث کچھ روز سے ناراضگی چل رہی ہے۔ منہ پھلانے کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن ساتھ میں نقصان بھی بہت ہو رہا ہے۔
ضرور دیں گے مشورہ۔ آخر کو ایسے موقع پر بہنیں ہی تو کام آتی ہیں بھیا ۔
آپ ایسا کریں کہ انھیں ایک کلائی کی گھڑی لے دیں جو چلتی نہ ہو۔ بس بارہ کا وقت دکھاتی ہو۔ اس طرح انھیں وقت مل جائے گا اور بارہ ہی بجے رہیں گے آپ کے ہر دم۔
 
صاد ہم نے
کیا آپکی بات کو ۔۔/
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صبر کر کے بجاتے جائیے گلے کا ڈھول عامر گولڑوی بھیا۔ اور جب کبھی بہنوں کی طرف سے دلجوئی یا اشک شوئی کی ضرورت محسوس ہو، کہہ دیجیئے گا بلاُجھجھک۔ سیما آپا اور ہم کبھی انکار نہ کریں گے۔
 
سیما علی آپا ہم نے تو تحائف کا ڈھیر لگایا ہوا ہے مسئلہ یہ ہے کہ نہ ہی انھیں ہماری لائی کوئی چیز پسند آ رہی ہے اور نہ ہی اپنی خریدی ہوئی موضوع بحث صرف یہ بات ہے کہ فارغ وقت گھر پر دیا جائے لیکن ہم فارغ ہوتے ہی کب ہیں کہ گھر آرام سے بیٹھ سکیں۔
 
علم میں لائے بغیر قضائی کے ض کا نکتہ غائب کر دیں بھیا
ژوب میں گھر لینا پڑے گا پھر ابھی تک تو کمرے سے ہی نکالے گئے ہیں بعدازاں گھر سے بھی نکلالیں جائیں گے اور گلی گلی کوچہ کوچہ غالب کا یہ مصرع گنگناتے جائیں گے کہ
بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سیما علی آپا ہم نے تو تحائف کا ڈھیر لگایا ہوا ہے مسئلہ یہ ہے کہ نہ ہی انھیں ہماری لائی کوئی چیز پسند آ رہی ہے اور نہ ہی اپنی خریدی ہوئی موضوع بحث صرف یہ بات ہے کہ فارغ وقت گھر پر دیا جائے لیکن ہم فارغ ہوتے ہی کب ہیں کہ گھر آرام سے بیٹھ سکیں۔
ژوب لے جائیں سیر سپاٹے کو۔ دریا برد کرنے میں آخر مشکل کیا ہے بھیا۔
 
ظلم ہے یہ ۔ سراسر ظلم ہمارے نام کے ساتھ۔
جو ہو رہا ہے اچھا ہو رہا ہے آپ کے ساتھ۔
بیگم کو ان کے نام سے پکارنے کی بجائے کوئی اور نام زبان پر آ گیا ہو گا تبھی تو ان کا پارہ ہائی ہے کہ یہ کس موئی کا نام لے لیا۔
زرمینم کی ماں کے سامنے تو ہمیں اپنا نام بھی یاد نہیں رہتا کسی اورنام کا کیا لیں گے۔
 
Top