ظفری

لائبریرین
بھئی یہ کھیل میرے لیئے کھیلنا بہت مشکل ہے ۔ جب بھی حرف پکڑ کر لکھنے بیٹھو تو تین چار مراسلات جاری ہوچکے ہوتے ہیں ۔ ہم پھر منہ دیکھتے رہ جاتے ہیں ۔ :idontknow:
 
سیما علی

ہماری بات مانیں گل کو اپنا پاس ور ڈ دے دیں
اپنا اور آپکا مراسلہ ساتھ ساتھ لکھیں
 
سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

بھئی یہ کھیل میرے لیئے کھیلنا بہت مشکل ہے ۔ جب بھی حرف پکڑ کر لکھنے بیٹھو تو تین چار مراسلات جاری ہوچکے ہوتے ہیں ۔ ہم پھر منہ دیکھتے رہ جاتے ہیں ۔ :idontknow:
ویسے رفتار میں انکا مقابلہ کسی سے نہیں ماشاء اللہ اتنی تیزی سے ہم نے کسی کو لکھتے نہیں دیکھا۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
قینچی
لئیے
ابھی آتیں ہونگیں

Top