سیما علی

لائبریرین
ظاہر ہے ۔۔۔۔ مگر مجھے کیوں ایسا لگتا ہے کہ ساری زبانیں فر فر بولتی ہونگیں ۔ :thinking:
ضروری ہے فی زمانہ
ہر زبان جاننا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
ظاہراََ سبھی عامر ہی پکارتے ہیں البتہ نصف بہتر ساینگ یعنی sayang کہہ کر پکارتی ہے ۔ والدہ نے کسی کو نام بدل کر پکارنے ہی نہیں دیا تھا کبھی البتہ خود پکار لیا کرتی تھیں
صحیح کہا پر پاکستان میں اصل نام تو کہیں بہت پیچھے رہ جاتے لوگ صرف عرفیت جانتے ہیں
پرویز
پیجا
جاوید
جیدی
اقبال
بالا
شگفتہ
گگے
 

سیما علی

لائبریرین
صبر سے کام لینا چاہیے صبر انبیا کی صفات خاص میں سے ہے۔

سر کا جسم میں

جو مقام ہے

صبر کا ایمان میں وہی مقام ہے

نبی اکرمﷺ سے منقول ہے آپﷺنے فرمایا:صبر بہترین سواری ہےاللہ تعالی نے انسان کو سب سے بڑی بھلائی دی تو وہ صبر ہے۔صبر ایمان کی بنیاد ہے امام صادقؑ فرماتے ہیں
صبر کو ایمان میں وہی مقام حاصل ہے جو سر کو جسم میں ہے،جب سر ختم ہوتا ہے توجسم بھی ختم ہو جاتا ہےاسی طرح جب صبر جاتا ہے تو ایمان بھی چلا جاتا ہے۔
 
Top