سیما علی

لائبریرین
چائے پیتے ہی در آگہی کھل کھل جاتا ہے ؀
آگہی بھولنے دیتی نہیں ہستی کا مآل
ٹوٹ کے خواب بکھرتا ہے تو ہنس دیتے ہیں



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

وجی

لائبریرین
ٹھیک کہا بلکل ٹھیک کہا مگر
ہم آجکل چائے سے پرہیز کر رہے ہیں
ایک تو گرمی پھر ہم سے پھیکی چائے نہیں پی جاتی۔
 

وجی

لائبریرین
پی تو لیں مگر اسکے لیئے وقت لگ جائے گا
کیونکہ اسکے کے لیئے بھی بندے کو ذائقے کے لیئے ذہن تیار کرنا پڑے گا۔
 

سیما علی

لائبریرین
پھر ہم چلے نماز ظہر کی تیاری کرنے کیونکہ نہا کے نماز کی تیاری پھرمیکائیل کو لینے جانے کی تیاری اورآج ڈئنٹسٹ سے بھی ٹائم ہے تو اب تک کے لئے اتنا باقی بعد میں ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ایک بار کی بات ہے انسان کو اللہ تعالیٰ نے ایساہی بنایا ہے بس تھوڑا نہیں بلکہ بہت زیادہ ناشکرا ہے شکایات کے دفتر ہی کھلے رکھتا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top