بھابھی کو ہم کہہ رہے تھے کہ جاب کے ساتھ بہت مشکل ہے اسکے نخرے اٹھانا
سیما علی لائبریرین مئی 13، 2024 #35,041 بھابھی کو ہم کہہ رہے تھے کہ جاب کے ساتھ بہت مشکل ہے اسکے نخرے اٹھانا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 13، 2024 #35,043 سید عاطف علی نے کہا: آپ کیا کریں گے ؟ ذبح ؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کیسی بات کی شاہ جی طوطے کو ذبح کون کرتا ہے
سید عاطف علی نے کہا: آپ کیا کریں گے ؟ ذبح ؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کیسی بات کی شاہ جی طوطے کو ذبح کون کرتا ہے
سید عاطف علی لائبریرین مئی 13، 2024 #35,044 یہاں میرے نئے کے نئے شرٹ، پنی پیک، ایک چوہے نے کتر ڈالے تھے ایک دفعہ ۔
سید عاطف علی لائبریرین مئی 13، 2024 #35,045 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: یہ کیسی بات کی شاہ جی طوطے کو ذبح کون کرتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمارا اندازہ غلط بھی تو ہو سکتا ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: یہ کیسی بات کی شاہ جی طوطے کو ذبح کون کرتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمارا اندازہ غلط بھی تو ہو سکتا ہے ۔
سید عاطف علی لائبریرین مئی 13، 2024 #35,047 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: وہ تو ہم پالنے کی غرض سے طوطا مانگ رہے تھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں !!! پال کے موٹا کریں گے اس کو ۔۔۔ اور پھر ایک دن ۔۔۔۔۔۔ سمجھ گئے نا !!!
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: وہ تو ہم پالنے کی غرض سے طوطا مانگ رہے تھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں !!! پال کے موٹا کریں گے اس کو ۔۔۔ اور پھر ایک دن ۔۔۔۔۔۔ سمجھ گئے نا !!!
سیما علی لائبریرین مئی 13، 2024 #35,049 لائیں اس طوطے کی گوش مالی ہم کرتے ہیں شرارتی کہیں کا۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
لائیں اس طوطے کی گوش مالی ہم کرتے ہیں شرارتی کہیں کا۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
سید عاطف علی لائبریرین مئی 13، 2024 #35,052 گوش مالی کی لیے گوش تو ہیں ہی نہیں ۔ پھر اس کی گردن مالی کی جائے گی ۔
سیما علی لائبریرین مئی 13، 2024 #35,059 طوطا شاہی کی پیشنگوئی ہے کہ اقبال اور فیض شناسوں میں مزید کمی ہوگی،
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 13، 2024 #35,060 ظاہر ہے کہ صبح سویرے میکوں چائے پلانے کی لیے تو یاد نہیں کیا جا رہا ہو گا