سیما علی

لائبریرین
رحمت پروردگار ہو آپ سب پر اللہ پاک سے دعا ہے وہ ہمیں اسی طرح ایک دوسرے کی خیر خواہی میں مصروف رکھے آمین
 
سیما علی

لائبریرین
دعائیں دیتے ہیں
ہم ڈن ڈا
مارنے والوں کو بھی

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

سیما علی

لائبریرین
چائے بنا رہی تھیں بھابھی تو ہم نے پوچھایہ کیوں چئخ رہا ہے تو کہنے لگی کہہ رہا جلدی چائے بناؤ تو بعد میں میرا کھانا دو
 
سیما علی

لائبریرین
جلدی میں بیچاری کے ہاتھ پہ چائے بھی تھوڑی گری
کہنے لگیں ابھی ویسے نئے گھر میں خوش نہیں ہے
 
سیما علی

لائبریرین
چہخنے تک تو خیر بھلی۔ لیکن کاٹے تو نہ ۔
تو نخرے اسکے اتنے کہ آپ پریشان ہوجائیں کھلا بھی رہتا ہے بند ہونا بالکل پسند نہیں
کہہ
رہی تھئں ابھی چالیس دن بھائی کو پریشان کرے گاکیونکہ اپنی بچی اور طوطے کو بھائ کے گھر چھوڑ کے جائیں گی
 
سید عاطف علی

لائبریرین
تو نخرے اسکے اتنے کہ آپ پریشان ہوجائیں کھلا بھی رہتا ہے بند ہونا بالکل پسند نہیں
کہہ
رہی تھئں ابھی چالیس دن بھائی کو پریشان کرے گاکیونکہ اپنی بچی اور طوطے کو بھائ کے گھر چھوڑ کے جائیں گی
پر کتر دیتے ہیں کچھ لوگ۔
 
سیما علی

لائبریرین
پر بھابھی نے بھی بالکل بچوں کی طر ح پالا ہے طوطے تو انکا لا ڈ کرتیں ہیں گویا چھوٹا بچہ ہے گھر میں
 
Top