الف عین

لائبریرین
کبھی کبھی آنے والے تو آتے ہی سلام کرتے ہی ہیں، ہر وقت بیٹھے ہوئے لوگ بار بار سلام کیوں کریں؟ شاید اس لیے۔
 

فہد اشرف

محفلین
عجیب بات ہے حروف بھگتانے کے لیے لوگ الزام تراشی پہ اتر آتے ہیں، یہ تو وہی بات ہوئی ؎ اپنا کام بنتا بھاڑ میں جائے جنتا
 
Top