عظیم

محفلین
غلط اندازہ ہوا اپ کاپہلا والا ۔ وہ دوست کراچی کے ہیں ۔ اور چند روز قبل عمرہ کر کے دو روز کے لیے ریاض آئے ۔ آج کراچی واپس جائیں گے ۔

وہ نہیں ، ہم خوش نصیب ہوئے جو انہوں نے ہمیں شرف میزبانی بخشا ۔
عمرہ کی بہت بہت مبارکباد عاطف بھائی کے مہمان کو، اللہ سب کو یہ نیک سعادت نصیب فرمائے
 

سیما علی

لائبریرین
صبح سے گُلِ یاسمیں اور سیما علی اپیا بہت کم نظر آئی ہیں
سیما علی آج صبح سے سرتاجِ من کی خدمت پر مامور ہیں دوپہر میں ایک ڈاکٹر سے وقت لیا ہوا تھا شام کو ڈینٹسٹ کے پاس جانا ہے !!!!بس آج عظیم میاں یہ مصروفیت رہی ساتھ ساتھ اپنا گلا بھی خراب ہے ۔۔۔
 
آخری تدوین:

عظیم

محفلین
سیما علی آج صبح سے سرتاجِ من کی خدمت پر مامور ہیں دوپہر میں ایک ڈاکٹر سے وقت لیا ہوا تھا شام کو ڈینٹسٹ کے پاس جانا ہے !!!!بس آج عظیم میاں یہ مصروفیت رہی ساتھ ساتھ اپنا گلا بھی خراب ہے ۔۔۔
زمانہ ہی شاید نزلہ زکام اور گلا خراب کا ہے، اللہ تعالیٰ تندرستی عطا فرمائے
 

سیما علی

لائبریرین
دعا ہے ہماری اللہ ان غیبی ذرائع کو آپ پر قائم رکھے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Top