محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
شکر ہے اللہ پاک کا، پہلے سے بہتر ہے۔دوائی لے رہا ہوں
لیکن کھانے کا دل نہیں کرتا تھا تو بہت لاپرواہی برت گیا ہوں۔ اب جب نقاہت محسوس ہو رہی ہے تو اپنی غلطی کا احساس ہو رہا ہے۔ زیادہ دیر کھڑا رہنے میں بھی دشواری ہوتی ہے۔ کئی مرتبہ نماز بھی بیٹھ کر پڑھ لیتا ہوں۔
 
گُلِ یاسمیں

رکھیں سب لا پرواہیوں کو دور اور صحت کا بہت خیال رکھیں۔ ہم آپ کی صحت کے لئے دعاگو ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
ذرہ برابر لاپرواہی نہ برتیے گا بھیا ۔۔دونوں بہن بھائی بیمار ہوگئے ہیں ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Top