محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور آپ کی دعاؤں سے میرا ٹرانسفر واپس پرانے سیکشن میں ہوگیا۔
سوچا غم کی خبر میں شریک کیا تھا آپ لوگوں کو تو خوشی کی خبر میں بھی شریک کر دوں۔
صاف بیانی سے اگر بتاؤں تو مجھے لگ رہا تھا شاید یاسر بھائی نے اپنے کسی سینیر پر فقرہ چست کر دیا ہو گا جس کی وجہ سے انہیں سٹور (کالا پانی) میں بھیج دیا گیا 😜🤣🤣
 
سیما علی

لائبریرین
رک گئے آج تو ہم ژوب میں ہی بھیا ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
سیما علی

لائبریرین
صاف بیانی سے اگر بتاؤں تو مجھے لگ رہا تھا شاید یاسر بھائی نے اپنے کسی سینیر پر فقرہ چست کر دیا ہو گا جس کی وجہ سے انہیں سٹور (کالا پانی) میں بھیج دیا گیا 😜🤣🤣
حال اُنکا یہ ہے کہ بغیر چھیڑ خانی کیے باز کہاں آتے ہیں ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
صاف بیانی سے اگر بتاؤں تو مجھے لگ رہا تھا شاید یاسر بھائی نے اپنے کسی سینیر پر فقرہ چست کر دیا ہو گا جس کی وجہ سے انہیں سٹور (کالا پانی) میں بھیج دیا گیا 😜🤣🤣
چال ٹیڑھی انہیں برداشت نہیں تو پھر سیدھی کرانے چلتے ہیں تو دولتی تو لگتی ہے ۔۔لیکن دعائیں آڑے آجاتی ہیں شکر ہے تبھی بہتری ہوئی 🤓
 
یاسر شاہ

محفلین
صاف بیانی سے اگر بتاؤں تو مجھے لگ رہا تھا شاید یاسر بھائی نے اپنے کسی سینیر پر فقرہ چست کر دیا ہو گا جس کی وجہ سے انہیں سٹور (کالا پانی) میں بھیج دیا گیا 😜🤣🤣
ٹھیک ہے ہلکی پھلکی دل لگی بھی۔لیکن اسٹور میں خلا ہو گیا تھا آج ایک بندہ وہاں کا ریٹائر ہو گیا۔جہاز کے سارے پارٹس وہیں آتے ہیں ۔بڑے مہنگے مہنگے ۔ صرف ایک انجن کے فین بلیڈ کی قیمت میں نئی رولز رائس کار بھی مل سکتی ہے۔وہاں قابل اعتماد آدمی چاہیے تھا جو ہیرا پھیری اور غبن نہ کرے اور میں ذمے داری سے بھاگتا ہوں خصوصا جہاں ایف آئی اے بھی انوالو ہو ۔پھر نو سال جہاں کام کیا وہاں دل لگ بھی گیا ،اب نئے سرے سے سیکھنا کوئی کام ایک دقت ہے۔
 
Top