سیما علی

لائبریرین
ثمرین کو بلائیے گانے نہیں گائیں گی آخر کو اُنکے بھی بھائی ہیں ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
یاسر شاہ

محفلین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور آپ کی دعاؤں سے میرا ٹرانسفر واپس پرانے سیکشن میں ہوگیا۔
سوچا غم کی خبر میں شریک کیا تھا آپ لوگوں کو تو خوشی کی خبر میں بھی شریک کر دوں۔
 
سید عاطف علی

وہ پرانا سیکشن کیا تھا ۔ ہمیں یہ نہیں پتہ ۔
 
یاسر شاہ

محفلین
نام تھا پرانے سیکشن کا کوالٹی مینٹیننس انجینیرنگ جہازوں کے جہاں معائنے کرتے تھے ہم ، وہاں سے اسٹوربھیج دیا تھا۔
 
یاسر شاہ

محفلین
میری ایک آنکھ خاصی لال ہو چلی ہے بے آرامی کی وجہ سے ،آپ لوگ بھی سو جائیں میں بھی سوتا ہوں ۔

جو اچھے بچے ہوتے ہیں
وہ سارے جلدی سوتے ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
کیوں نہ اچھے اچھے گانے گائیں سب ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Top