سیما علی

لائبریرین
پھر ہم آپکے لئے بنائیں گے لائٹ بلو غرارہ بٹیا 🥰🥰🥰🥰🥰

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
فالودہ تو سنبھال کر عاطف بھائی کے لئے رکھیں گے۔
غیر موجودگی میں عاطف بھائی کی ہر وقت کوئی نہ کوئی فالودہ لے اڑتا ہے اور عاطف بھائی بس دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔مگر اس بار بٹیا ہونے کا حق ادا کر دو۔۔۔۔
 
Top