محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
والدین سے محبت اور حسنِ سلوک سے متعلق قرآن تلقین فرماتے ہوئے کہتا ہے کہ والدین کے سامنے کندھے جھکے ہوئے ہوں۔ ذرا اسی کیفیت کو اپنے اوپر لاگو کیا جائے تو محبت اور عاجزی دونوں اسی کیفیت میں سمو جاتے ہیں۔
 
الف عین

لائبریرین
نہ جانے وہ کون لوگ ہیں جو ماں باپ کے ساتھ بد تمیزی سے پیش آتے ہوں؟ مجھے خوشی ہے کہ میرے رابطے میں ایسا کوئی نہیں
 
سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
نہ جانے وہ کون لوگ ہیں جو ماں باپ کے ساتھ بد تمیزی سے پیش آتے ہوں؟ مجھے خوشی ہے کہ میرے رابطے میں ایسا کوئی نہیں
قاعدے قرینے سے جنکی تربیت ہوئی ہے اُستادِ محترم وہ ہر زمانے میں اچھے ہیں اور جہاں تربیت میں کمی رہ گئی وہیں سے بگاڑ ہے
 
Top