سیما علی

لائبریرین
پارٹی ہو گئی ایک اور آپ کی طرف سےبیوی بچوں کی۔مجھے تو بائی پاس کر دیا اس بار آپ نے،خیر میں نے بھی آج صبح ناشتے میں کھا لیے۔جزاک اللہ خیر

تو بچا بچا کے ہی رکھ انھیں ترے کوفتے ہیں وہ کوفتے
کہ پکائے تو تو لذیذ تر ہیں نگاہ_ قدر شناس میں
اچھا ہے اب تو بائی پاس ہی کرنا پڑے گا دلہن آپکی بہت سادہ اور نیک ہیں نصیبوں والے ہیں یاسر میاں ۔جیتی رہیں خوش رہیں شاد و آباد رہیں اور یہ اُردو محفل قائم و دائم رہے جس کی بدولت اتنے اچھے لوگ ملے ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

 

سیما علی

لائبریرین
ہماری ڈھیر ساری دعائیں ۔آپکے اللہ آپکو ہمیشہ ایسا ہی برق رفتار رکھے آمین مٹھائی ہم محرم کے بعد کھلائیں اور رج کے مبارکاں بھی بعد میں دیں گے ۔ان شاء اللہ
 

یاسر شاہ

محفلین
اچھا ہے اب تو بائی پاس ہی کرنا پڑے گا دلہن آپکی بہت سادہ اور نیک ہیں نصیبوں والے ہیں یاسر میاں ۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

وہ تو ٹھیک ہے پر میرے پیچھے کیا پولیس لگی ہوئی ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
وہ تو ٹھیک ہے پر میرے پیچھے کیا پولیس لگی ہوئی ہے۔
لیجیے یہ کب کہا ہم نے یہ تو آپ نے بالکل ہمارے باس والی بات کہی کہ جب ہم نے کسی کی تعریف کی اُنہوں نے کہا کہ پولیس تو ہمارے ہی پیچھے لگی ہے ۔۔۔ارے بابا یہ تو آپکی نصف بہتر کی بات ہو رہی ہے کسی غیر کی نہیں ۔۔یہ تو آپ خود کہتے ہیں وہ سادہ ہیں۔آپ دیکھیں ہم نے صرف بات کی ہے اور آدھی ملاقات میں پتہ چل گیا ہے اُس دن ہم خود جاتے لیکن میکائیل کو اسکول سے لینا تھا اس لئے ملاقات نہ ہوسکی کسی دن اُنکو وہاں سے اپنے گھر لے آئیں دو قدم کا تو فاصلہ ہے ہمارے گھر سے ۔۔بس بارش نے ہی قیامت ڈالی ہوئی ہے۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
وں ہمارے بیس ہزار مکمل ہوئے۔۔۔:applause::applause::applause::dancing::dancing::dancing:
گڑ جیسی ہماری بٹیا کو ڈھیر سارا پیار اور شاباش
:applause:
:applause:
:applause:
:applause:
:applause:
:applause:
:applause:
:applause:
:applause:
:redheart:
:redheart:
:redheart:
:redheart:
:redheart:
:redheart:
:redheart:
:redheart:
:flower:
:flower:
:flower:
:flower:
:flower:
:a6:
 

سیما علی

لائبریرین
غیر معمولی نہ تھے بلکہ جھارا نجیب الطرفین پہلوان تھے۔
پہلوانی زبان میں اصیل بوٹی تھے۔
انکے علاوہ شیر پاکستان اچھا پہلوان، گوگا پہلوان، جھارا پہلوان، ستارۂ پاکستان یونس پہلوان، رستم پاکستان شاہد آٹے والا پہلوان اور نذیر ٹھیلا پہلوان وہ نامی گرامی نام ہیں جنکا تعلق گوجرانوالہ سے ہے ۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
محبتیں ڈھیروں ہماری اور اللہ ہماری بٹیا کو اپنی امان میں رکھے ہمیشہ ایسی ہنستی مسکراتی رہیں آمین

گڑ جیسی ہماری بٹیا کو ڈھیر سارا پیار اور شاباش
:applause:
:applause:
:applause:
:applause:
:applause:
:applause:
:applause:
:applause:
:applause:
:redheart:
:redheart:
:redheart:
:redheart:
:redheart:
:redheart:
:redheart:
:redheart:
:flower:
:flower:
:flower:
:flower:
:flower:
:a6:
ظاہر ہے کہ آپ تو ہماری آپا ہیں، ہمیں گڑ جیسا ہی سمجھیں گی۔ ان کا کیا کریں جو ہری مرچ سے تشبہیہ دیتے ہیں۔
 
Top