وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

آپ کی اس بات کا مقصد سمجھ میں نہیں آیا۔

آمین۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم

تمام اہل محفل کو فرداًفرداً السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔

میرے پیارے بھائی اسی لئے عرض کیا ہے۔ اور اللہ آپ کا بھلا کرے ثبوت بھی ہو گیا۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کیلئے آسانیاں پیدا کرے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔

ا للہ حافظ و ناصر۔
 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

آپ کی اس بات کا مقصد سمجھ میں نہیں آیا۔

آمین۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم

تمام اہل محفل کو فرداًفرداً السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔

میرے پیارے بھائی آپ کی نظم اردو زبان پر ظلم ہے۔ میرے بھائی وہ کام کیجئے جس میں آپ کی مہارت ہے

اللہ تعالیٰ آپ سب کیلئے آسانیاں پیدا کرے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔

ا للہ حافظ و ناصر۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔
پہلی بات تو یہ کہ اسامہ سرسری نے غزل کہی ہے، نظم نہیں۔۔۔
دوسری بات یہ ہے کہ کام سیکھنے سے ہی آتا ہے۔۔۔ مہارت مشق سے پیدا ہوتی ہے۔۔
کسی کو نہ آتا ہو تو وہ اساتذہ سے استفادہ کرسکتا ہے، جیسا کہ اسامہ بھائی نے کیا۔۔
اردو پر ظلم یہ تب ہو جب وہ اپنی اصلاح پر آمادہ نہ ہوں۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کیلئے بھی آسانیاں پیدا کرے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔
(آمین)
 
چودھری صاحب یہ آپ کو اچانک کیا ہو گیا ۔بات پوری کیا کیجئے تاکہ قاری کو سمجھ میں آئے کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ؟ کیا مدعا ہے ؟
ہم سمجھنے سے قاصر ہیں ۔برائے مہربانی بدمزگی پیدا کرنے کے لئے اس طرح کا بے وقوفانہ مراسلہ نہ پوسٹ کیا کریں ۔
لطیفوں کے لئے الگ سے دھاگہ بنا ہوا ہے دعاوں اور عملیات کے لئے بھی الگ الگ اس طرح کے پوسٹ آپ وہیں کیا کریں ۔تو بہتر رہے گا ۔
 
آخری تدوین:
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔
پہلی بات تو یہ کہ اسامہ سرسری نے غزل کہی ہے، نظم نہیں۔۔۔
دوسری بات یہ ہے کہ کام سیکھنے سے ہی آتا ہے۔۔۔ مہارت مشق سے پیدا ہوتی ہے۔۔
کسی کو نہ آتا ہو تو وہ اساتذہ سے استفادہ کرسکتا ہے، جیسا کہ اسامہ بھائی نے کیا۔۔
اردو پر ظلم یہ تب ہو جب وہ اپنی اصلاح پر آمادہ نہ ہوں۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کیلئے بھی آسانیاں پیدا کرے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔
(آمین)
چودھری صاحب یہ آپ کو اچانک کیا ہو گیا ۔بات پوری کیا کیجئے تاکہ قاری کو سمجھ میں آئے کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ؟ کیا مدعا ہے ؟
ہم سمجھنے سے قاصر ہیں ۔برائے مہربانی بدمزگی پیدا کرنے کے لئے اس طرح کا بے وقوفانہ مراسلہ نہ پوسٹ کیا کریں ۔
چودھری صاحب کو دراصل اردو زبان سے بہت محبت اور پیار ہے، اس لیے وہ میری اس غزل کو جس میں انھیں اردو پر ظلم محسوس ہوا ہے پڑھ کر اپنی محبت کا اظہار کرنا چاہ رہے ہیں، مگر یہ انوکھا انداز کافی حیران کن ہے، میں نے ان کے باقی مراسلات دیکھے، ان میں بھی یہی نظر آیا کہ چودھری صاحب اپنے ہر مراسلے میں مکمل تسمیہ اور فردا فردا تمام اہل محفل کو سلام کرنے کے بعداصل بات کرکے آخری سطور میں سب کو آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا ہونے کی دعا دے کر ”اللہ حافظ و ناصر“ پر اپنے مراسلے کا اختتام فرماتے ہیں۔ کافی پُر تکلف انداز لگ رہا ہے، اللہ ان کے لیے آسانی والا معاملہ فرمائے۔
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم

تمام اہل محفل کو فرداًفرداً السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔

میرے پیارے بھائیو۔ میں نے واقعی یہ جر۔اءت صرف اس لئے کی تھی کہ مجھے اردو زبان سے عشق ہے۔ مجھے شدید دکھ ہوا تھا اس لئے اظہار کردیا۔

غزل بھی شاعری ہوتی ہے۔ اور ہر شاعری پہلے نظم ہوتی ہے پھر کچھ اور شاعری منظوم کلام ہوتی ہے ۔ یعنی اگر شاعری ہے تو نظم ہے۔ خواہ وہ آزاد شاعری ہی کیوں نہ ہو۔

جن کو میری بات لطیفہ لگی اور ہنسی آئی اللہ انہیں "خوش" رکھے۔ بہرحال مجھے بہت شدید دکھ ہوا ان تبصروں سے۔ اس بات سے نہیں کہ مجھے کچھ کہا گیا بلکہ صرف اس بات سے کہ میری بات کو نہیں سمجھا گیا۔

شاعر کو تنقید کے لئے ہمہ وقت تیار رہنا چاہیئے۔ یہ تو خیر کسی بھی طرح سے شاعری نہیں ہے۔

مجھے احساس ہو گیا ہے کہ یہاں میرے جگہ نہیں ہے۔کہنا بہت کچھ چاہتا ہوں لیکن اب اس محفل سے ہمیشہ کے لئے اللہ حافظ

اللہ تعالیٰ آپ سب کیلئے آسانیاں پیدا کرے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔

ا للہ حافظ و ناصر۔
 
خالد محمود چوہدری صاحب ایسے آپ کیسے جا سکتے ہیں ۔ہم سے ناراض ہو گئے کیا ۔
بھائی جان یہاں تو یہ سب چلتا ہے ۔یہ بالکل گھر کی طرح ہے اور گھر میں بے تکلفی نہیں چلتی کیا ۔
اور اگر میری بات بری لگی تو معافی چاہتا ہوں۔
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم

تمام اہل محفل کو فرداًفرداً السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔

ایک اور بات جو رہ گئی دعائیں تو دعائیں ہیں اور سب کے لئے ہیں کسی تفریق کے بغیر کیونکہ اگر کچھ اور نہیں تو دعائیں تو دے ہی سکتے ہیں۔ عملیات کا مجھے پتہ ہی نہیں کیا ہوتے ہیں۔ بس اعمال کا صرف اتنا پتہ ہے ہر ممکن کی انتہا تک صالح ہونے چاہیئں۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کیلئے آسانیاں پیدا کرے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔

ا للہ حافظ و ناصر۔
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم

تمام اہل محفل کو فرداًفرداً السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔

ایک اور بات جو رہ گئی دعائیں تو دعائیں ہیں اور سب کے لئے ہیں کسی تفریق کے بغیر کیونکہ اگر کچھ اور نہیں تو دعائیں تو دے ہی سکتے ہیں۔ عملیات کا مجھے پتہ ہی نہیں کیا ہوتے ہیں۔ بس اعمال کا صرف اتنا پتہ ہے ہر ممکن کی انتہا تک صالح ہونے چاہیئں۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کیلئے آسانیاں پیدا کرے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔

ا للہ حافظ و ناصر۔
جزاکم اللہ خیرا
خالد محمود چوہدری حضور آپ نے تو سچ مچ ہماری باتوں کو دل میں لے لیا سوری ،دوبارہ معذرت ۔اب ایک مرتبہ جلدی سے ہنس دیجئے ۔ایسے غصہ اچھا نہیں لگتا ۔
 
طارق شاہ

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم

تمام اہل محفل کو فرداًفرداً السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔

ایک اور بات جو رہ گئی دعائیں تو دعائیں ہیں اور سب کے لئے ہیں کسی تفریق کے بغیر کیونکہ اگر کچھ اور نہیں تو دعائیں تو دے ہی سکتے ہیں۔ عملیات کا مجھے پتہ ہی نہیں کیا ہوتے ہیں۔ بس اعمال کا صرف اتنا پتہ ہے ہر ممکن کی انتہا تک صالح ہونے چاہیئں۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کیلئے آسانیاں پیدا کرے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔

ا للہ حافظ و ناصر۔
اللّہ ہم سب کو آسانیاں فراہم کرے آمین
اور صبر و تحمل بھی
ناراضگی خواہ کسی اور سے ہو خود اپنے لئے بھی صحیح نہیں، نفرت یا غصہ بظاہر دوسرے کے لئے ہوتا ہے لیکن اپنے اندر ہی ہوتا ، رہتا اور پلتا ہے

مت جائیں گے تو خوشی ہو گی
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
کوئی محفل کو چھوڑ کر جائے اس حق میں تو کوئی بھی نہیں ہوگا۔۔۔ رہی بات شاعری ہونے یا نہ ہونے کی، آپ کو تو خوش ہونا چاہئے کہ اردو میں لکھا جارہا ہے اور محنت کی جارہی ہے۔۔۔ ہمارے ملک پاکستان کو دیکھئے۔۔۔ کراچی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے بی کام میں اردو کی بطور لازمی مضمون پڑھائے جانے کی حیثیت ہی ختم کی اور قرارداد کے الفاظ میں صاف لکھ دیا کہ:
"بی کام جیسے پروفیشنل شعبے میں اردو کی تدریس کی قطعی ضرورت نہیں۔ اس لیے کہ اردو روزگار یا پیشے کے حصول میں معاون نہیں۔‘‘
مانا کہ حضرت غالب، میر اور حالی کا دور ختم ہوا۔۔۔ اقبال بھی رخصت ہوگئے۔۔۔ اب شاعر صرف نام کے رہ گئے ہیں۔۔۔ لیکن جو رہ گئے ہیں۔۔۔ ان کی آپ جیسے صاحبان علم حوصلہ افزائی اور تربیت کی بجائے حوصلہ شکنی اور ان سے ترک تعلق کریں گے تو اردو پر ظلم جو آپ فرما رہے ہیں۔۔۔ اس کا سبب صرف اور صرف آپ ہی کو ٹھہرایا جائے گا اور یہ غلط بھی نہیں ہوگا۔۔۔
شعراء اور علمائے اردو کی یہ جو عادت رہی ہے کہ محض اشارے کنائے سے بات کرتے ہیں۔۔۔ اور معمولی شعر ہو تو اس کو شاعری ہی نہیں مانتے۔۔ میں اس کے خلاف ہوں۔۔۔ شعر کو یہ کہیے کہ ادنیٰ درجے کا ہے۔۔ آپ شاعری ہی نہیں مانتے تو آپ کو ثابت کرنا ہوگا کہ یہ شاعری کیسے نہیں ہے۔۔۔ آپ ثابت کریں گے تو ہم کیا، پوری دنیا مانے گی۔۔۔ ہر ذی شعور مانے گا۔۔شعر خود بولتا ہے کہ میں ہوں یا نہیں ہوں۔۔
۔۔۔ ۔۔۔ شعر کی ایک تعریف علم عروض میں درج ہے کہ شعر با معنی کلام کو کہتے ہیں ۔۔ وہ وزن میں ہو اور مروجہ بحروں کے تحت کہا گیا ہو۔۔ اس کے علاوہ بھی لکھنے والوں نے بہت لکھا ہے۔۔۔ آپ کو بتانا چاہئے کہ وہ کون سی خوبی ہے جو اس کلام میں مفقود ہے۔۔۔ ہم آئندہ اس کا خیال رکھیں گے۔۔۔ یہ تو کوئی بات نہ ہوئی کہ یا تو ہم لوگ شاعری چھوڑ دیں یا پھر آپ محفل چھوڑ کر جا رہے ہیں۔۔۔
 
کراچی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے بی کام میں اردو کی بطور لازمی مضمون پڑھائے جانے کی حیثیت ہی ختم کی اور قرارداد کے الفاظ میں صاف لکھ دیا کہ:
"بی کام جیسے پروفیشنل شعبے میں اردو کی تدریس کی قطعی ضرورت نہیں۔ اس لیے کہ اردو روزگار یا پیشے کے حصول میں معاون نہیں۔‘‘
اور یہاں جامعہ ملیہ اسلامیہ میں اردو بطور ایک لازمی سبجیکٹ کے داخل کر دی گئی اور باضابطہ اس کے نمبر ڈویژن میں شامل کئے جا رہے ،یہاں تو اردو والوں کی بلے بلے ہے۔لیکن مجھے بھی یہ چیز سمجھ سے بالا تر لگتی ہے زبردستی کچھ تھوپنا کس حد تک درست ہے ،کراچی ہونیورسٹی والوں نے ٹھیک ہی کیا جب اس کا فائدہ ہی نہیں ہوتا تو کیا کریں بچے کوئی زبان سیکھ کر -----
 
یہاں بات ایک قومی زبان کی ہو رہی ہے۔۔۔ اردو فضول نہیں ہے ۔۔۔ جب آپ انگریزی میں بات کر ہی نہیں سکتے۔۔۔ آپ کا تلفظ خراب ہے، آپ کے ہجے غلط ہیں ۔۔۔ آپ جاہلوں کی طرح گرامر کو برتتے ہیں تو بہتر ہے انگریزی چھوڑ دیں ۔۔۔ اردو آپ کے گھر کی زبان ہے۔۔ آپ کی قومی زبان۔۔ آپ اسی زبان کو معاون نہیں مانتے جس میں آپ بولتے ہیں۔۔۔ کمال بے حیائی اور منافقت ہے۔۔۔ صرف اس لیے کہ سیاست دانوں اور امیروں کے بچے بیرون ملک سے پڑھ کر آتے ہیں ۔ ان کو رومن میں اردو لکھ کر دی جاتی ہے۔۔ یعنی انگریزی کے حروف اور اردو کے الفاظ میں، تب کہیں جا کر وہ تقریر کر پاتے ہیں۔۔ اردو کا قصہ ختم کردیں گے تو ان کو اس مصیبت سے نجات مل جائے گی۔۔ غریب جو اردو میڈیم اسکول سے پڑھ کر نکلا ہے، وہ کہیں کا نہیں رہے گا کیونکہ صرف بی کام کی بات نہیں ہے۔۔۔ ہر شعبے سے پہلے اردو ختم کی جائے گی۔۔۔ پھر اسلامیات کی باری آئے گی۔۔۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں کہ جب یہ مضامین نکال دئیے جائیں گے تو رکھے کون سے جائیں گے ۔۔۔ کیا پڑھایا جائے گا۔۔۔ کیا پڑھا جائے گا اور اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کا مستقبل کیا ہوگا۔۔۔
بارشِ سنگِ حوادث کا تماشائی بھی ہو
امتِ مرحوم کی آئینہ دیواری بھی دیکھ (اقبال)
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم

تمام اہل محفل کو فرداًفرداً السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔

جناب طارق عزیز صاحب روایت کرتے ہیں کہ ریڈیو باکستان حیدرآباد کے ایک آفیسر (نام یاد نہیں رہا) کے پاس ایک ملازم نے شکایت کی کہ فلاں صاحب مجھے گالیاں دے رہے ہیں ۔ آفیسر صاحب نے اُس ملازم کو پیار سے سمجھایا تمہارا کیا جاتا ہے اپنا ہی

برا کرتا ہے تمہارے نام تو نیکیاں ہی لکھی جا رہی ہیں۔ دوبارہ پھر شکایت کی تو وہی کہا کہ تم کوئی جواب مت دو اور اُس کے لئے دعا کرو کہ اللہ تعالیٰ اسے ہدایت دے ۔تیسری دفعہ پھر وہی شکایت کی اور کہا کہ جناب نہ صرف وہ گالیاں دے رہا ہے بلکہ گالیوں

کی گرامر بھی غلط ہے۔ یہ سنتے ہی اُسی لمحہ اُس گالیاں دینے والے صاحب کو ملازمت سے برخواست کر دیا۔ اور کہا کہ سب کچھ برادشت کیا جاسکتا ہے لیکن اردو زبان کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں کی جاسکتی۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کیلئے آسانیاں پیدا کرے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔

ا للہ حافظ و ناصر۔
 
Top