یوٹیوب کھل رہی ہے

پاکستان میں یوٹیوب بین ہٹنے اور پھر لگنے کی خبر ایک عالمی خبر بنی ہے۔ :LOL:

Techcrunch ، نیویارک ٹائمز ، ٹائمز آف انڈیا میں یہ خبر مضمون کی شکل میں شائع ہوئی ہے۔

کیا صرف تین منٹ کے لیے ہٹائی گئی پابندی؟
 

ساجد

محفلین
!!!!!!!!کافی سارے مراسلات اس دھاگے میں سے حذف کر دئیے گئے ہیں۔ معاملہ کچھ بھی ہو نہ جانے کیوں اس کا رُخ اسلام اور قادیانیت کی طرف موڑ دیا جاتا ہے۔ میں arifkarim صاحب سے خصوصی طور پر درخواست کروں گا کہ وہ سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔ ہر بات میں اسلام اور مسلمانوں پر تنقید اور اس کے بعد قادیانیت پر جوابی تنقید کا دروازہ کھلنے کے بعد ہر دھاگے کا ماحول مکدر ہو جاتا ہے۔
اب ایسا کچھ ہوا تو انتظامیہ راست اقدام پر غور کر سکتی ہے۔
 

ساجد

محفلین
آنسہ ام نور العين قبل ازاں بھی آپ سے درخواست کی گئی تھی کہ ہر بات کا رخ قادیانیت کی طرف موڑنے سے محتاط رہیں۔ اب آخری بار آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اس قسم کے طرز عمل کو فوری طور پر روک دیں۔ اردو محفل کی انتظامیہ اب اس کو مزید برداشت نہیں کر سکتی اور انضباطی عمل پر مجبور ہو سکتی ہے۔
 
Top