یوٹیوب کھل رہی ہے

سویدا

محفلین
یو ٹیوب کو بند کرنے کا کوئی فائدہ
نہ پہلے تھا
نہ اب ہے اور نہ ہی اس سے کوئی فائد ہوگا
سو جذباتی اور نادان عوام کے حکمرانوں سے اسی قسم کے فیصلے کی توقع کی جاسکتی ہے
 

عسکری

معطل
یہی ٹوپی ڈرامہ وزیر داخلہ اور وزیراعظم کے درمیاں کتنی کوآردینیشن ہے دیکھا؟ اور ان جاہلوں نے کھولنے سے پہلے چیک نہیں کیا تھا کہ وہ ویڈیوز ہیں کہ نہیں ۔:grin: اصل میں میری گارنٹی ہے اگر ہم دو نئے لیپ ٹاپ ان دونوں جاہلوں کے آگے رکھیں اور ان سے کہیں کے ان پر یوٹیوب لگاؤ تو یہ نہیں لگا پائیں گے :rollingonthefloor:
 

قیصرانی

لائبریرین
ابھی ابھی جیو نیوز پر یہ خبر دیکھی ہے کہ رحمن ملک نے ٹوئیٹر پر یوٹیوب کے دوبارہ کھولے جانے کا اعلان کر دیا ہے، اور آج رات کو باضابطہ اعلانیہ بھی جاری ہو جائے گا۔ رحمن ملک کا کہنا ہے کہ چونکہ ہر طبقے کی جانب سے یوٹیوب کھولے جانے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا، اس لیے یہ فیصلہ کیا ہے۔
حسرت ان غنچوں پر ہے جو دو گھنٹے کھل کر مرجھا گئے
 
Top