یونہی فورم

Ali mujtaba 7 نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 7, 2017

  1. Ali mujtaba 7

    Ali mujtaba 7 لائبریرین

    مراسلے:
    214
    آج میں آپ کو جس فورم کا لنک دینے لگا ہوں اس فورم کا نام ہے یونہی فورم۔اس فورم میں آپ کو ہر قسم کا مواد بڑی آسانی سے مل جائے گا
    یونہی فورم کا لنکیونہی فورم
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,568
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    "یونہی" ہی ہے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. Ali mujtaba 7

    Ali mujtaba 7 لائبریرین

    مراسلے:
    214
    کیا مطلب۔اچھا فورم ہے
     
  4. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,568
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    مطلب صاف ہے۔ آپ نے کہا یونہی فورم ہے میں نے کہا جی ہاں یونہی ہی ہے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • زبردست زبردست × 1
  5. Ali mujtaba 7

    Ali mujtaba 7 لائبریرین

    مراسلے:
    214
    جی اس فورم کا نام یونہی فورم ہے۔لیکن یہ فورم کمال کا ہے
     
  6. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,949
    نام سے یوں محسوس ہو رہا ہے اس کی ضرورت نہیں تھی "یوں ہی" بنا لیا گیا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  7. Ali mujtaba 7

    Ali mujtaba 7 لائبریرین

    مراسلے:
    214
    جی اس کے نام سے ایک چیز ظاہر ہوتی ہے کہ یہ اردو کی خدمت یوں ہی کررہا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,949
    جی ۔ میں نے بس یوں ہی بات کہ دی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس میں کیا خاص بات ہے.
    یعنی ایسی کون سی چیز ہے جو اسے اردو محفل سے ممتاز کرتی ہو؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  10. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,949
    اردو محفل یوں ہی نہیں بنایا گیا جب کی وہ یوں ہی فورم ہے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  11. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,568
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اس فورم کے نام سے بس ایک ہی بات ظاہر ہوتی ہے کہ یہ فورم "یونہی" ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    اس کا نام یونہی ہونا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,774
    موڈ:
    Cheerful
    فورم کے کئی اراکین جانے پہچانے معلوم ہوتے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. Ali mujtaba 7

    Ali mujtaba 7 لائبریرین

    مراسلے:
    214
    جی میں نے کب کہا ہے کہ یہ اردو محفل فورم سے ممتاز ہے
     
  15. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,750
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    ممتاز سے مراد ہے کہ ایک الگ سائٹ بنانے کا کوئی خاص مقصد ہونا چاہیے، ناکہ یونہی بے مقصد بنائی جائے۔ :)
    مثال کے طور پر کچھ فورمز مذہبی مباحث پر توجہ دیتی ہیں۔ اس لحآظ سے وہ محفل فورم سے (قدرے) ممتاز ہیں۔
    علاوہ ازیں کچھ فورمز کے بارے میں احباب کا خیال ہے کہ وہاں ادارتی پالیسی محفل فورم سے مختلف ہے اور وہاں آزادی وغیرہ زیادہ ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ نے ہرگز یہ نہیں کہا. یہ میں نے پوچھا ہے.
    میں جب کسی چیز کی تعریف کروں گا تو خصوصیات بھی بتاؤں گا.
    مجھے اس فورم کے بارے میں جاننا ہے کہ آپ کو کیوں کمال کا لگتا ہے. تاکہ ہم بھی وہ خوبی جان سکیں. :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. Ali mujtaba 7

    Ali mujtaba 7 لائبریرین

    مراسلے:
    214
    جی ویسے آپ کو صحیح جواب اس فورم میں جاکر ملے گا۔اس فورم میں مجھے ہر چیز نظر آئی ہے مطلب وہاں ہر چیز ہے۔کتابیں ہیں وغیرہ وغیرہ
     
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ سمجھے نہیں. دیکھیں اگر کوئی چیز مجھے محفل پر بھی مل رہی ہے تو میں کہیں اور لینے کیوں جاؤں گا؟
    ہاں البتہ اگر کچھ ایسا مواد ہے جو محفل ہر موجود نہیں اور وہاں پر ہے تو اس حوالے سے ہی آگہی حاصل کرنا چاہ رہا ہوں.
    وہاں جا کر مجھے شاعری اور نثر کے شعبہ میں محفل کے مقابلہ میں رائی برابر ہی مواد نظر آیا. :)
     
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. Ali mujtaba 7

    Ali mujtaba 7 لائبریرین

    مراسلے:
    214
    جی آپ اس فورم میں بچوں کا مواد بہت زیادہ ہے۔دیکھیں کہ وہاں پر بچوں کی دنیا شکیشن نے کتنی ترقی کردی ہے البتہ اس شکشن کو بنے ہوئے صرف ایک دو مہینے ہوئے ہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 4
  20. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,949
    جی۔ بچوں کے مواد کے لیے اس فورم کو انفرادیت دلوائی جا سکتی ہے۔ بزنس ٹرمنالوجی میں اسے یونک سیلنگ پروپوزیشن کہتے ہیں۔ آپ اس کے لیے کوشش کر سکتے ہیں :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2

اس صفحے کی تشہیر