یونہی فورم

Ali mujtaba 7 نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 7, 2017

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,743
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    سیکشن۔ :)
    اگر واقعی بچوں کی دلچسپی کا سامان مہیا کیا جا رہا ہے تو واقعی امتیاز کی بات ہے۔ اس صورت میں آپ کو اسے فورم پر کسی نوٹس وغیرہ کے ذریعے ہائی لائٹ بھی کرنا چاہیے تاکہ اگر بچے اس جانب متوجہ بھی ہو سکیں۔
    آج کے دور میں بچوں کے ہاتھ میں سمارٹ ڈیوائسز ہوتی ہیں اور ان کی توجہ فیس بک، سنیپ چیٹ، واٹس ایپ اور ایسی دوسری ایپس کی جانب ہوتی ہے۔ ایسے میں انہیں کسی فورم کی جانب بلانا آسان نہیں ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • متفق متفق × 1
  2. Ali mujtaba 7

    Ali mujtaba 7 لائبریرین

    مراسلے:
    214
    جی ہاں۔بچوں کی دنیا شیکشن میں جاکر اپ میرا کام دیکھ سکتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. Ali mujtaba 7

    Ali mujtaba 7 لائبریرین

    مراسلے:
    214
    جی ہاں میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔اس فورم میں بچوں کی آڈیو کہانیوں کا کام بھی کیا جارہا ہے۔اس کے علاوہ بچوں کی دنیا شیکشن میں ٹارزن،عمرو عیار،اسلامی کہانیاں موجود ہیں۔کہانیاں پی ڈی ایف میں بھی ہیں کیونکہ بچے پی ڈی ایف کہانیاں زیادہ پسند کرتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,949
    میں نہ اتنا چھوٹا ہوں کہ آپ کی کاوش سے محظوظ ہو سکتا ہوں اور نہ اتنا بڑا ہوں کہ آپ کو گائیڈ کر سکوں۔ آپ اپنے کام کو یہاں شیر کیجیے تاکہ بڑے رہنمائی کرتے رہیں۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر