یونہی فورم

Ali mujtaba 7

لائبریرین
آج میں آپ کو جس فورم کا لنک دینے لگا ہوں اس فورم کا نام ہے یونہی فورم۔اس فورم میں آپ کو ہر قسم کا مواد بڑی آسانی سے مل جائے گا
یونہی فورم کا لنکیونہی فورم
 
نبیل

تکنیکی معاون
جی میں نے کب کہا ہے کہ یہ اردو محفل فورم سے ممتاز ہے

ممتاز سے مراد ہے کہ ایک الگ سائٹ بنانے کا کوئی خاص مقصد ہونا چاہیے، ناکہ یونہی بے مقصد بنائی جائے۔ :)
مثال کے طور پر کچھ فورمز مذہبی مباحث پر توجہ دیتی ہیں۔ اس لحآظ سے وہ محفل فورم سے (قدرے) ممتاز ہیں۔
علاوہ ازیں کچھ فورمز کے بارے میں احباب کا خیال ہے کہ وہاں ادارتی پالیسی محفل فورم سے مختلف ہے اور وہاں آزادی وغیرہ زیادہ ہے۔ :)
 
جی میں نے کب کہا ہے کہ یہ اردو محفل فورم سے ممتاز ہے
آپ نے ہرگز یہ نہیں کہا. یہ میں نے پوچھا ہے.
میں جب کسی چیز کی تعریف کروں گا تو خصوصیات بھی بتاؤں گا.
مجھے اس فورم کے بارے میں جاننا ہے کہ آپ کو کیوں کمال کا لگتا ہے. تاکہ ہم بھی وہ خوبی جان سکیں. :)
 
Ali mujtaba 7

لائبریرین
آپ نے ہرگز یہ نہیں کہا. یہ میں نے پوچھا ہے.
میں جب کسی چیز کی تعریف کروں گا تو خصوصیات بھی بتاؤں گا.
مجھے اس فورم کے بارے میں جاننا ہے کہ آپ کو کیوں کمال کا لگتا ہے. تاکہ ہم بھی وہ خوبی جان سکیں. :)
جی ویسے آپ کو صحیح جواب اس فورم میں جاکر ملے گا۔اس فورم میں مجھے ہر چیز نظر آئی ہے مطلب وہاں ہر چیز ہے۔کتابیں ہیں وغیرہ وغیرہ
 
آپ سمجھے نہیں. دیکھیں اگر کوئی چیز مجھے محفل پر بھی مل رہی ہے تو میں کہیں اور لینے کیوں جاؤں گا؟
ہاں البتہ اگر کچھ ایسا مواد ہے جو محفل ہر موجود نہیں اور وہاں پر ہے تو اس حوالے سے ہی آگہی حاصل کرنا چاہ رہا ہوں.
وہاں جا کر مجھے شاعری اور نثر کے شعبہ میں محفل کے مقابلہ میں رائی برابر ہی مواد نظر آیا. :)
 
جی آپ اس فورم میں بچوں کا مواد بہت زیادہ ہے۔دیکھیں کہ وہاں پر بچوں کی دنیا شکیشن نے کتنی ترقی کردی ہے البتہ اس شکشن کو بنے ہوئے صرف ایک دو مہینے ہوئے ہیں
 
محمدظہیر

محفلین

جی۔ بچوں کے مواد کے لیے اس فورم کو انفرادیت دلوائی جا سکتی ہے۔ بزنس ٹرمنالوجی میں اسے یونک سیلنگ پروپوزیشن کہتے ہیں۔ آپ اس کے لیے کوشش کر سکتے ہیں :)
 
Top