یوم آزادی کے لیے میرے بنائے گئے وال پیپرز

السلام علیکم
پاکستان کے 62 یوم آزادی کی مناسبت سے یہ وال پیپرز میں نے خود تیار کیے ہیں، امید ہے آپ کو پسند آئیں گے، یہ سب 1600 سے 1200 کی ریزولوشن میں ہیں ، جو آپ کے کمپیوٹر کی سکرین پر اچھے لگیں گے، بہت شکریہ

pakistanindependenceday.jpg


pakistanindependenceday.jpg
 
Top