mfdarvesh
محفلین
اللہ کرئے کہ یہاں بارش ہی ہو جائے۔
آمین اللہ تعالی کرے کہ پاکستان میں بھی رحمت کی بارش ہو جائے
اللہ کرئے کہ یہاں بارش ہی ہو جائے۔
اللہ کرئے کہ یہاں بارش ہی ہو جائے۔
توبہ ہے توبہ ۔۔۔مسلسل ہوئے جارہی ہے رکنے کا نام نہیں ۔۔اچھا خاصا سنوُ مین بنائے جاسکتے ہیں 
شکریہ عثمان رضا یہاں تو رہنا ہی مشکل ہو جائے گا۔ ہر وقت منفی درجہ حرارت
ہمارے ہاںآج کا درجہ حرارت منفی 19