یورپ میں برف باری

عثمان رضا

محفلین
پیرس فرانس
tuilleries-pond_1545427i.jpg
 

ماسٹر

محفلین
یورپ میں تو آجکل شدید سردی کی لہر آئی ہوئی ہے ۔
فلائیٹیں کینسل ہو رہی ہیں ، سڑکیں‌ جام ہو گئی ہیں اور کئی جگہ تو ٹرینیں بھی رک گئی ہیں -
کینکہ سڑکوں پر دن رات نمک چھڑکا جا رہا ہے ، اور ائر پورٹوں پر ہر وقت برف ہٹانے والے بلڈوزر چل رہے ھیں ، اس لیے زندگی کا کاروبار مکمل طور پر رکا ہوا نیں ہے -
( کل ہی خاکسار کوایک چار گھنٹے کا سفر ساڑھے آٹھ گھنٹوں میں بہت مشکل سے پورا کرنے کا اعزاز ملا ہے )
کرسمس کی چھٹیاں شروع ہو چکی ھیں اس لیے بچے تو بہت خوش ہیں اور ہر طرف برف سے کھیلتے اور پھسلتے نظر آتے ہیں -
 
Top