یمییییی چاکلیٹ

زینب

محفلین
16208910rj9.jpg
[/URL][/IMG]
چاکلیٹ‌کس کس کو پسند ہیں یہاں‌آئے
 

زین

لائبریرین
آرام سے بیٹھیں اور بچوں کا حق نہ ماریں ۔ یہ سارے میرے ہیں کیونکہ بڑے چاکلیٹ‌نہیں کھاتے ۔
 
آرام سے بیٹھیں اور بچوں کا حق نہ ماریں ۔ یہ سارے میرے ہیں کیونکہ بڑے چاکلیٹ‌نہیں کھاتے ۔
کیا ہوگیا۔۔۔ سیٹ تو ہو نا؟؟ میں کوئی بڈھا ہوں کیا؟;)

ہاہاہا پہلے آپ دونوں آپس میں فیصلہ کر لو کس کو بھیجوں

تم پر تو ویسے بھی میرا ادھار ہے نا۔۔۔ امتحان میں پاس ہونے والا جو تم نے ناراضگی کے چکر میں گول کردیا تھا :grin:
:beating:
 

نایاب

لائبریرین
ہاہاہا پہلے آپ دونوں آپس میں فیصلہ کر لو کس کو بھیجوں
السلام علیکم
محترمہ زینب بہنا
سدا خوش و آباد رہیں آمین
یہ چھوٹے چھوٹے چاکلیٹ بچوں مین تقسیم کر دیں ۔۔
اور بڑا والا بوڑھے بندے کو ۔۔
کھا کر آپ کے لیے دعا بھی کروں گا ۔
اور ساتھ میں غزل بھی سنوں گا ۔۔
ابھی تو میں جوان ہوں ۔۔
سدا شادوآباد رہیں آمین
نایاب
 
Top