
ایسا کرو یہ سارے کے سارے چاکلیٹ مجھے دے دو، میں بھی کچھ کل لایا تھا، سب ملا کر میں سب میں برابر برابر بانٹ دوں گا۔

السلام علیکم
زینب بہنا جی
سدا خوش رہیں آمین
میرا ایڈریس ایسا ہے کہ
آپ اپنے حصے کی کھا کر پھر میرے حصے کی کھا لیجیے گا
آپ کے اس لفظ پاجی سے دادی حضور یاد آ گٰی ہیں ۔۔
اللہ انہیں بلند درجات سے نوازے آمین۔۔
ویسے آپ کو کس نے کہا پاجی ہوں میں ۔؟؟؟
کہیں آپ کی مراد بھاہ جی ۔۔ بڑا بھاٰیی تو نہیں۔۔
سدا خوش و آباد رہیں آمین
۔۔۔پا جی مطلب وہی جو اپ نے سمجھا یعنی کہ بھائی جی۔۔۔۔۔اور اصل لفظ پہاجی ہے یا پا جی اس پے محفل کی قائمہ کمیٹی نے بہت لمبے غور فکر کے بعد فیصلہ دیا تھا کہ "پا جی "ہی ہوتا ہے تب سے ہم شمشاد بھائی کو پا جی پا جی کہہ کے ان کا سر کھائے جاتے ہیں تو اب اپ کو بھی شامل کر لیا بنا اپ کی اجازت کے۔۔۔
۔چھوڑیں پا جی ساری مجھے دیں اپ کو تو ویسے ہی میٹھے سے پرہیز ہے تو ایسے میں پہلا اور مضبوط حق تو میرا ہی بنتا ہے نا![]()
محفوظ ہی تو نہیں رکھنی، کھانی بھی ہیں، لیکن سب کے حصے کی میرے پاص آ تو جائیں۔