یاز
محفلین
بہت نوازش قبلہ۔یہاں میں رومال رکھ کر نشست ریزرو کروا لوں، پچیس ہزار مکمل ہونے کے بعد آتا ہوں۔ بہت ممکن ہے کہ محفل بند ہونے کے بعد بھی میری مراسلے میں تدوین کی سہولت باقی رہے۔ فی الحال تو صرف عارضی مبارکباد کے طور پر شاباش!
آپ مقابلہ ٔ دور اندیشاں میں حصہ لیتے تو جملہ مخالفین کی ضمانتیں یقینی طور پہ ضبط ہو رہتیں۔