مبارکباد یاز صاحب کے مراسلہ جات کی سلور جوبلی سیلیبریشن!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم نے پوچھا کہ
حقے میں تمباکو رکھنے سے پہلے گُڑ تو رکھا تھا نا۔۔۔ اور میڈ فرام بھینس تو بعد میں رکھنا تھا۔
اب بھی سمجھ نہ آئی تو پھر دور اندیش یاز سمجھاتے ہیں آ کر۔
اب سمجھ آگئی میکوں
دور اندیش کو اتنی دور سے تکلیف دینے کی ضرورت نہیں۔
 
ہم نے پوچھا کہ
حقے میں تمباکو رکھنے سے پہلے گُڑ تو رکھا تھا نا۔۔۔ اور میڈ فرام بھینس تو بعد میں رکھنا تھا۔
اب بھی سمجھ نہ آئی تو پھر دور اندیش یاز سمجھاتے ہیں آ کر۔
اچھا اچھا اب سمجھ گئے لیکن آپ اس عمرے حقہ دھرنا بھی سیکھ گئیں مٹیارے؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا اچھا اب سمجھ گئے لیکن آپ اس عمرے حقہ دھرنا بھی سیکھ گئیں مٹیارے؟
سیکھنے میں عمروں کا کیا ذکر۔
اب تو ہمارے ترکھان ہونے پہ بھی اعتراض ہو گا جبکہ ہم مستریوں والے بھی کام کرتے ہیں بنا سیکھے۔
 
Top