مبارکباد یاز صاحب کے مراسلہ جات کی سلور جوبلی سیلیبریشن!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ بھی نیا لفظ آیا بھئی ہماری ڈکشنری میں، مطلب بتائیں بھلا!
نکھیڑ بولیں تو بکھیر۔۔۔

اب اسے کھلرے نہ سمجھ لیجئیے گا انجمن والے
کھلرے نیں وال میرے
رہنا میں نال تیرے
وعدہ اے پہلی ملاقات دا

حالانکہ اردو میں کھلرے ، بکھرے ہی ہو گا مگر نکھیڑے ہر گز نہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گُڑ، تمباکو، تھاپیاں ---کہندیاں
تیرا میرا دس کی رشتہ
رشتہ تو دھنئیے، ٹماٹر تے پودینے جیسا۔۔۔ جب تک چٹنی نہ بنے سمجھ ہی نہیں آتا۔
ایسا ہی رشتہ گُڑ، تمباکو اور تھاپیوں کا ہے۔ جب تک گہرا کش نہ لو، گلا پھڑیا ہی نئیں جاندا۔ اوس توں بعد کھوں کھوں ۔
 

یاز

محفلین
رشتہ تو دھنئیے، ٹماٹر تے پودینے جیسا۔۔۔ جب تک چٹنی نہ بنے سمجھ ہی نہیں آتا۔
ایسا ہی رشتہ گُڑ، تمباکو اور تھاپیوں کا ہے۔ جب تک گہرا کش نہ لو، گلا پھڑیا ہی نئیں جاندا۔ اوس توں بعد کھوں کھوں ۔
چٹنی بہت پسند ہے آپ کو۔
 
Top