مبارکباد یاز صاحب کے مراسلہ جات کی سلور جوبلی سیلیبریشن!

یاز

محفلین
بہت بہت مبارک ہو یاز بھائی! ❤️

آپ کے پچیس ہزار مراسلات بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ بالخصوص آپ کے حالیہ پیغامات!

شاد آباد رہیے۔ :)
بہت نوازش محمداحمد بھائی۔
محفل اور محفلین کا تحمل ہے کہ ہمارے "اہمیت کے حامل" مراسلہ جات کے متحمل ہو پاتے ہیں۔
بہت نوازش
 
Top