مبارکباد یاز بھیا کے 18000 مراسلے

یاز

محفلین
مابدولت برادرم یاز کو قلب صمیم کی اتھاہ گہرائیوں سے اس منصب کے حصول پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
:great: :best: :great: :zabardast1: آپ کو بہت بہت :congrats:ہو یاز ۔:):)
بہت نوازش جناب۔ مابدولت کا اقبال بلند ہو۔

بہت بہت مبارک ہو یاز بھائی
بہت شکریہ عرفان بھائی۔

آپ کو مبارک ہو یاز صاحب۔
مشکور و ممنون ہوں قبلہ۔

بہت بہت مبارک ہو یاز بھائی
بہت شکریہ عظیم بھائی۔
 

یاز

محفلین
بچہ کے داڑھ میں بہت زیادہ درد تھا اس وقت سرجی۔۔:unsure:
اب قدرے کم ہوا تو ہوش ٹھکانے آئے ہیں۔۔ :p
ہم ستم نہیں کرتا سرجی پہ۔۔ :D
اسی لیے آپ کے لیے پھولوں والی مبارکباد لے آیا ہے۔۔ :rolleyes:
وہ بھی گلدان سمیت۔۔:D:p:cool:
بہت بہت مبارکباد سرجی:):):)
PrTn.gif

ob_955281_wo7uvnii.gif
یہ ہوئی نا بات، بچہ جی۔
اتنی گلرنگ مبارکباد پہ بہت شکریہ، نوازش وغیرہ۔
 

یاز

محفلین
بہت بہت مبارک ہو یاز بھائی اٹھارہ ہزاری منصب!!!
بہت نوازش قبلہ

بہت بہت مبارک ہو یاز بھائی
شکریہ فہد بھائی۔

ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن پہلے ( مارچ 2016) کی بات ہے جب ہم جناب یاز کو پہلے ہزاری ہونے کی مبارکباد دے رہے تھے جو انھوں نے کمال مہارت سے آٹھ سال تک ایک 'چندر پالانہ' اننگز کھیل کر مکمل کیے تھے۔

پہلے ہزاری کی مبارکباد وصول کرنے کی دیر تھی کہ انھوں نے اگلا ہزار دو ہفتوں کی قلیل مدت میں پورا کر ڈالا اور پھر تو جیسے انھیں مبارکبادیاں وصولنے کا چسکا ہی پڑ گیا۔ ;)

مبارکاں ہوون جی:)
بہت شکریہ چوہدری صاحب۔ بس دعاؤں اور ہزاریوں وغیرہ میں یاد رکھیں۔

بہت مبارک یاز بھائی۔
بہت نوازش تابش بھائی۔
 

محمدظہیر

محفلین
۲۰۰۹ سے ۲۰۰۱۶ تک آپ کس محفل میں مصروف تھے؟
اُس مدت میں محفل سے زیادہ انسیت نہیں رہی ہوگی. مجھے یاد ہے یاز بھائی جب دوبارہ فعل ہوئے تو زیادہ متحرک نہیں تھے، بس ندا فاضلی صاحب کے یادگار گیت محفلین کے ساتھ شیئر کرتے تھے. پھر آہستہ آہستہ تمام زمروں میں آنے لگے. اب ماشاءاللہ یہ حال ہے محفل میں ایک روز بھی یہ نہ آئیں تو ان کی کمی محسوس ہونے لگتی ہے :)
 
Top