انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

اک سوال: نواک اس وقت 24 گرینڈ سلیم کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔ نڈال کے 22 اور فیڈرر کے 20 ہیں جبکہ سیمپرس جی کے محض 14 ہی لیکن پھر بھی جوکووچ جی کو اس قدر ہائپ نہیں ملتی؟ اسکی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
انکی کوئی ایسی کوئی بڑی قسم کی کنٹروورسی بھی نہیں۔۔

تہاڈا کیہ آکھنا ایس بارے۔
 
ان کے علاوہ بابر اور رضوان کی چند اننگز خصوصاً ایک وہ جس میں جنوبی افریقہ کے خلاف شاید ڈبل سنچری کی شراکت تھی۔
مناسب ہو گیا۔
عبدالرزاق سنچری بمقابلہ جنوبی افریقہ
اس اننگ کو آل ٹائم گریٹ ایک روزہ اننگ گھوشت کر دینا چاہیے
سٹیو واہ بمقابلہ جنوبی افریقہ 1999 ورلڈ کپ
انج ای ہووے گا۔
شاہد آفریدی بمقابلہ بنگلہ دیش 2013 یا 2014

اگرچہ شاہد جی ڈکریدی اور ون اننگ مین کھلاتے ۔ لیکن کچھ میچز انہوں نے تنا تنہا بھی جتوائے جیسا کہ مذکور بالا پھر اسی ٹورنامنٹ میں ایشون کے خلاف دو چھکے۔ ایشیا کپ 2010 میں 2 بہت شاندار اننگز کھیلیں لیکن تب لائن کے اس پار نہ ہو سکے۔
انڈیا کے خلاف انڈیا میں ٹیسٹ سینچری بھی میچ وننگ ثابت ہوئی
پریرا اور بین سٹوکس کی اننگز کا ذکر تو پہلے ہو چکا۔ مزید کچھ
ان پر تو سیر حاصل گفتگو ہو چکی۔

نیتھن آسٹل 254 بمقابلہ انگلینڈ

نیتھن جی کی اس اننگ میں ہٹنگ کیا ہی کمال تھی اور اس ہٹنگ کو بطور ہٹنگ مینوئل پڑھانا چاہیے۔ بہت ہی کلین اور باکمال ہٹنگ تھی۔

اسی سے ایک اننگ یاد آئی سنگا جی کا ہوبارٹ میں 192..

فاف ڈو پلیسی المشہور ڈرا والی اننگز

بلاکھتن بائے فیف اینڈ اے بی۔
انتہائی حیران کُن طور پر یہ فیف جی کا ڈیبیو میچ تھا۔


بہت ہی خوبصورت۔۔
سعید انور انڈیا کے خلاف 188 والی اننگز

سعید پاء جی ایسی مزید اننگ کھیلی چاہیے تھیں اور بہت سی۔

ویسے کوہلی کی کسی اننگ کا ذکر نہیں ہویا؟
 
دیگر بہت سی۔۔ میں کوہلی، لارا، سنگا وغیرہ کی ہی اننگز شامل تھیں۔

اس بیت بھاؤ کو ادارہ نہیں مانتا کیونکہ بقول علامہ خادم رضوی صاب
محبت اگر مگر نال نہیں محبت ہندی اے انے وا۔۔
تے سانوں لارا کوہلی تے سنگا جی تے بلے نال لگی اک اک گیند نال محبت اے۔
 

یاز

محفلین
تہاڈا کیہ آکھنا ایس بارے۔
ٹینس کی بابت خاکسار کا علم کچھ محدود وغیرہ ہے۔ اس لئے زیادہ مفصل روشنی ڈالنے سے قاصر ۔ تاہم امکان ہے کہ فیڈرر اور نڈال کو زیادہ لائم لائٹ ملنے میں کمرشل ازم ، دونوں کی آپس کی مسابقت وغیرہ کا عمل دخل ہو۔
 

زیک

فوٹوگرافر
اور ہمارے سفر ہی نہ رہ جائیں۔ ویسے ہی یہاں بالاکوٹ میں نیٹ کچھوے کا مقابلہ کر رہا۔ اوپر سے دن کا ادھ گھنٹہ بھی نہ سوئے۔
کل کیا ہووے گا اب۔
آپ بہت کم سوتے ہیں اور اکثر سیر سپاٹے کے لئے کافی لمبی ڈرائیو بھی کرتے ہیں۔ اس کم نیند کا ڈرائیونگ اور ہائیکنگ پر کا اثر ہوتا ہے؟
 

یاز

محفلین
آپ بہت کم سوتے ہیں اور اکثر سیر سپاٹے کے لئے کافی لمبی ڈرائیو بھی کرتے ہیں۔ اس کم نیند کا ڈرائیونگ اور ہائیکنگ پر کا اثر ہوتا ہے؟
جی جی، اللہ کا کرم ہے کہ فی الحال تک تو یہی اثر ہوتا ہے کہ ہر دو افعال کے لئے زیادہ وقت میسر ہوتا ہے۔
 

یاز

محفلین
آپ نے کبھی ڈائری لکھی؟ موضوعات کیا ہوتے تھے؟
کبھی ویسی نہیں لکھی، جس کو ڈائری لکھنا کہا جا سکے۔
کسی دور میں (انٹرنیٹ کی دستیابی سے پہلے) کہیں اخبار یا ڈائجسٹ وغیرہ میں کوئی نظم یا اشعار پسند آ جاتے تو اپنی ایک ڈائری میں لکھا کرتے تھے۔
 
کبھی ویسی نہیں لکھی، جس کو ڈائری لکھنا کہا جا سکے۔
کسی دور میں (انٹرنیٹ کی دستیابی سے پہلے) کہیں اخبار یا ڈائجسٹ وغیرہ میں کوئی نظم یا اشعار پسند آ جاتے تو اپنی ایک ڈائری میں لکھا کرتے تھے۔
کچھ انتخابات ذہن میں ہیں ہم سے شئیر کرنے کے لیے؟
 
اسی بابت ایک دلچسپ و عجیب سا واقعہ ہے، لیکن وہ سفر سے واپسی پر شیئر کرنے کی کوشش کرتے ہیں کچھ۔
میں نے یہ لڑی تو اس لیے تازہ کی ہے کہ آپ بھی زیک کی طرح لکھیں کہ اب یہ جواب اس جگہ سے اور اب یہ اس جگہ سے وغیرہ وغیرہ۔۔😅
 

یاز

محفلین
شاید اسی ٹھنڈ سے ہمیں بخار ہوگیا 😆😆😆😆
اسی سے ایک پرانا واقعہ یاد آ رہا ہے، جو شاید پہلے بھی کہیں شیئر کیا تھا۔
ایک دفعہ جھیل سیف الملوک کے کنارے ہم نے دوستوں کے ساتھ رات گزاری۔ رات کو اتنی شدید سردی تھی کہ قلفی جم رہی تھی۔ اس دوران ایک دوست کو بخار ہو گیا۔ باقی سب نے اسی سے ہاتھ سیک سیک کے رات گزاری۔
 

زیک

فوٹوگرافر
شاید اسی ٹھنڈ سے ہمیں بخار ہوگیا 😆😆😆😆
Feel better soon

کراچی والے جب بھی سردی کا ذکر کرتے ہیں تو مجھے یاد آتا ہے کہ مجھے سب سے زیادہ سردی فلوریڈا میں مئی کے مہینے میں canoeing and camping trip میں لگی تھی کہ میں معمولی ٹھنڈ اور بارش کے لئے prepared نہ تھا۔

آخری بار دسمبر کے آخر میں کراچی جانا ہوا تھا اور اے سی چلانا پڑا
 
Top