ان کے علاوہ بابر اور رضوان کی چند اننگز خصوصاً ایک وہ جس میں جنوبی افریقہ کے خلاف شاید ڈبل سنچری کی شراکت تھی۔
مناسب ہو گیا۔
عبدالرزاق سنچری بمقابلہ جنوبی افریقہ
اس اننگ کو آل ٹائم گریٹ ایک روزہ اننگ گھوشت کر دینا چاہیے
سٹیو واہ بمقابلہ جنوبی افریقہ 1999 ورلڈ کپ
انج ای ہووے گا۔
شاہد آفریدی بمقابلہ بنگلہ دیش 2013 یا 2014
اگرچہ شاہد جی ڈکریدی اور ون اننگ مین کھلاتے ۔ لیکن کچھ میچز انہوں نے تنا تنہا بھی جتوائے جیسا کہ مذکور بالا پھر اسی ٹورنامنٹ میں ایشون کے خلاف دو چھکے۔ ایشیا کپ 2010 میں 2 بہت شاندار اننگز کھیلیں لیکن تب لائن کے اس پار نہ ہو سکے۔
انڈیا کے خلاف انڈیا میں ٹیسٹ سینچری بھی میچ وننگ ثابت ہوئی
پریرا اور بین سٹوکس کی اننگز کا ذکر تو پہلے ہو چکا۔ مزید کچھ
ان پر تو سیر حاصل گفتگو ہو چکی۔
نیتھن آسٹل 254 بمقابلہ انگلینڈ
نیتھن جی کی اس اننگ میں ہٹنگ کیا ہی کمال تھی اور اس ہٹنگ کو بطور ہٹنگ مینوئل پڑھانا چاہیے۔ بہت ہی کلین اور باکمال ہٹنگ تھی۔
اسی سے ایک اننگ یاد آئی سنگا جی کا ہوبارٹ میں 192..
فاف ڈو پلیسی المشہور ڈرا والی اننگز
بلاکھتن بائے فیف اینڈ اے بی۔
انتہائی حیران کُن طور پر یہ فیف جی کا ڈیبیو میچ تھا۔
بہت ہی خوبصورت۔۔
سعید انور انڈیا کے خلاف 188 والی اننگز
سعید پاء جی ایسی مزید اننگ کھیلی چاہیے تھیں اور بہت سی۔
ویسے کوہلی کی کسی اننگ کا ذکر نہیں ہویا؟