مریم افتخار
محفلین
ٹیم ورک میکس دا ڈریم ورک وغیرہمیں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ یہ کڑی میرے ساتھ ہے۔
ٹیم ورک میکس دا ڈریم ورک وغیرہمیں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ یہ کڑی میرے ساتھ ہے۔
یہی تو غلطی ہوئیشک کو یقین میں کیوں نہ بدلا
اساں تے اپنی مرضی دا مطلب سمجھنا اےمیں دوجی کڑی دا بولیا جی۔
اچھا۔۔۔ فیر بچت ہو گئی۔کیریمل 😎
تھاں مرن توں بچ سیاساں تے اپنی مرضی دا مطلب سمجھنا اے
شاید اس طرح کی بات تھی کہاس بارے میں بھی ایک عظیم لیڈر کہہ گئے تھے کچھ۔ میں اے خان کی نمائندگی کرتے ہوئے۔۔۔ہن لبھو کی گل سی
اب وہی کفارے والا گانا اپنے لئے گائیےیہی تو غلطی ہوئی
بالکل بالکل۔تھاں مرن توں بچ سی
گایا تواب وہی کفارے والا گانا اپنے لئے گائیے
شاباشے۔ ہن ایہہ ویکھو!شاید اس طرح کی بات تھی کہ
آئندہ آئین وفاقی طرز کا ہو جس میں صوبوں کو خودمختاری سے آئسکریم بنانے کی اجازت ہو۔
ہم جیت گئے تم ہارےاچھا۔۔۔ فیر بچت ہو گئی۔
جلد کریں یہ نہ ہو میں پڑھنے سے رہ جاؤںجی وہ وقت بھی قریب آیا ہی چاہتا ہے۔
ویسے بھی میں نے بس دو چار انتہائی زہر آلود تیلی نما پوسٹیں روکی ہوئی ہیں جیسے جیسے محفل کا وقت کم ہوگا انکو اگلتا جاؤں گا اور پھر رب ہی راکھا۔۔
ہم جیت گئے تم ہارے
تم ہارے اور ہم جیتے
وغیرہ
مکمل ڈرینوغیرہ وغیرہ
تو پھر جلدی سے بتائیے کہ اگر آپ کا دماغ بیٹری سے چل رہا ہوتا تو اس وقت کتنے پرسینٹ چارجنگ باقی ہوتی۔
آپ پلیز اوپر والوں کو کہیں آپ کے آنے سے پہلے دھاگے ادھر ادھر نہ پرویا کریں۔ بہت اہم معلومات بھی ہوتی ہے کبھی!جلد کریں یہ نہ ہو میں پڑھنے سے رہ جاؤں
صفراوغیرہ وغیرہ
تو پھر جلدی سے بتائیے کہ اگر آپ کا دماغ بیٹری سے چل رہا ہوتا تو اس وقت کتنے پرسینٹ چارجنگ باقی ہوتی۔
ہم آپ کے شوقِ خواندگی کو (بھی) سراہتے ہیں۔جلد کریں یہ نہ ہو میں پڑھنے سے رہ جاؤں
اب کیوں نہیں کہا کہ آخر دماغ بیٹری پر چلتا ہی کیوں۔مکمل ڈرین
دماغ چلنے کا کہا ہی کب؟اب کیوں نہیں کہا کہ آخر دماغ بیٹری پر چلتا ہی کیوں۔
😂 کیا واقعی؟