یاز
محفلین
جی یہی کہتے ہیں۔ویسے تو سینسیٹو بات ہے لیکن دنیا ہے دستو ر ہے
تو کبھی اس مدعے پر بات ہوتی کہ والدین کہتے ہوں سانوں ساڈے وڈیاں کول ای جا کہ دفنانا وغیرہ؟
جی یہی کہتے ہیں۔ویسے تو سینسیٹو بات ہے لیکن دنیا ہے دستو ر ہے
تو کبھی اس مدعے پر بات ہوتی کہ والدین کہتے ہوں سانوں ساڈے وڈیاں کول ای جا کہ دفنانا وغیرہ؟
اک ہور نکتہ ہائے دقیق کڈ لیاندا ایس کڑی نے
پھر کیا جواب ہوتا ہے؟جی یہی کہتے ہیں۔
غلطی ہو گئی جی۔اک ہور نکتہ ہائے دقیق کڈ لیاندا ایس کڑی نے
اگلی وار دبیز سہیاک ہور نکتہ ہائے دقیق کڈ لیاندا ایس کڑی نے
اثبات میںپھر کیا جواب ہوتا ہے؟
گل غلطی کر بیٹھی ہےغلطی ہو گئی جی۔
بس پھر اس کا مطلب ہے ہم نے آکشن میں کوئی نا کوئی ڈیل بریک کر ہی لی۔ سر سلامت سب کجھ سلامت وغیرہ!یہاں چھریاں چلا دیں تو انٹرویو کس کا لیں گے۔
سوال تے ٹھیک اے لیکن سرگوشی دے وچ تے باہر لمے پے کے ہسن دا کی مطلب اے۔ ایہہ محفل دی تاریخ وچ پہلی واری ہو ریا اے۔اچھا تے فیر دسو کہ
اگر آپ ایک آئس کریم ہوتے، تو کون سا فلیور ہوتے؟ اور کس وجہ سے لوگ آپ کو فوراً کھا لیتے؟
جس دی وجہ توں غلطی ہوئی ، اس لئی تلوار دی دھار تیز کرنا ہی کفارہ ہو سکدا اے۔گل غلطی کر بیٹھی ہے
غلطی کر بیٹھی ہے گل
بول کفارہ، وغیرہ
اے نیک دل خاتون، تم تو سونے نہیں جا رہی تھی!!اچھا تے فیر دسو کہ
اگر آپ ایک آئس کریم ہوتے، تو کون سا فلیور ہوتے؟ اور کس وجہ سے لوگ آپ کو فوراً کھا لیتے؟
ناں جی۔۔۔ ہم نے ارادے بدل لئے بلکہ ڈانواں ڈول ہو گئے۔ اسی اپنی آئی تے آ گئے جے ہُن۔بس پھر اس کا مطلب ہے ہم نے آکشن میں کوئی نا کوئی ڈیل بریک کر ہی لی۔ سر سلامت سب کجھ سلامت وغیرہ!
میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ یہ کڑی میرے ساتھ ہے۔بس پھر اس کا مطلب ہے ہم نے آکشن میں کوئی نا کوئی ڈیل بریک کر ہی لی۔ سر سلامت سب کجھ سلامت وغیرہ!
ہاں تو سونے جانے کے لئے کوئی فلائیٹ تھوڑی لینی ہے کہ لیٹ نہ ہو جاؤں کہیں۔اے نیک دل خاتون، تم تو سونے نہیں جا رہی تھی!!
ویسے میں آئس کریم ہوتا ہی کیوں؟
مجھے پہلے ہی شک تھاجس دی وجہ توں غلطی ہوئی ، اس لئی تلوار دی دھار تیز کرنا ہی کفارہ ہو سکدا اے۔
کاش یہ لکھنے سے پہلے اگلا مراسلہ بھی پڑھ لیا ہوتا۔ ساری امیدوں پر پانی اپنے آپ پھر جانا تھا۔میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ یہ کڑی میرے ساتھ ہے۔
شک کو یقین میں کیوں نہ بدلامجھے پہلے ہی شک تھا
کیریمل 😎فلیور بتائیے اوربسسسسسسسسس۔
اس بارے میں بھی ایک عظیم لیڈر کہہ گئے تھے کچھ۔ میں اے خان کی نمائندگی کرتے ہوئے۔۔۔ہن لبھو کی گل سیویسے میں آئس کریم ہوتا ہی کیوں؟
میں دوجی کڑی دا بولیا جی۔کاش یہ لکھنے سے پہلے اگلا مراسلہ بھی پڑھ لیا ہوتا۔ ساری امیدوں پر پانی اپنے آپ پھر جانا تھا۔