مریم افتخار
محفلین
پچھلی کچھ مراسلت سے میری فارسی بہتر ہو رہی ہے یا آپ اپنی تراکیب میں اپنی آڈئینس کو مد نظر رکھنے لگ گئے ہیں؟؟؟ہم آپ کے شوقِ خواندگی کو (بھی) سراہتے ہیں۔
پچھلی کچھ مراسلت سے میری فارسی بہتر ہو رہی ہے یا آپ اپنی تراکیب میں اپنی آڈئینس کو مد نظر رکھنے لگ گئے ہیں؟؟؟ہم آپ کے شوقِ خواندگی کو (بھی) سراہتے ہیں۔
وہ اوساکا بیٹری کی مشہوری کی ڈیل ہو چکی ہے، انڈر دا ٹیبل ان کی۔اب کیوں نہیں کہا کہ آخر دماغ بیٹری پر چلتا ہی کیوں۔
سوال تو یہی تھا نادماغ چلنے کا کہا ہی کب؟
دونوں باتیںپچھلی کچھ مراسلت سے میری فارسی بہتر ہو رہی ہے یا آپ اپنی تراکیب میں اپنی آڈئینس کو مد نظر رکھنے لگ گئے ہیں؟؟؟
میرا تو مائنس میں ہے لیکن یہ ہمیشہ مجھ سے آگے ہوتے ہیں اس لیے میں نے گریس مارکس دیے اور نقطہ انجماد وغیرہ تک لے آئی۔😂 کیا واقعی؟
پھر سوال ہی غلط ہواسوال تو یہی تھا نا
دو شد، خوب است!دونوں باتیں
جی جی است وغیرہدو شد، خوب است!
اسی لیے بے فکر ہیںوہ اوساکا بیٹری کی مشہوری کی ڈیل ہو چکی ہے، انڈر دا ٹیبل ان کی۔
بیٹریاں صبح تک ریپلیس کر جانی ہیں کمپنی نےاسی لیے بے فکر ہیں
آہ۔۔ جب آپ جیسوں کا یہ حال ہے تو ہم کس گنتی میں آئیں گے۔میرا تو مائنس میں ہے لیکن یہ ہمیشہ مجھ سے آگے ہوتے ہیں اس لیے میں نے گریس مارکس دیے اور نقطہ انجماد وغیرہ تک لے آئی۔
آپ صحیح گنتی میں آتے ہیں بہنا۔ ایہہ گلاں نئیں سوچی دیاں۔ ساڈا اپنا حساب خراب اے:آہ۔۔ جب آپ جیسوں کا یہ حال ہے تو ہم کس گنتی میں آئیں گے۔
ربط فراہم کیا جائے
وہ کیفیت نامہ تھا نا تو اس کا ربط نہیں ہوتا۔یا مجھے نہیں مل رہا۔ اس لیے آپ کو ٹیگ کر دیا۔ آپ کو ملا نہیں ٹیگ ویسے؟ یہ لگایا بھی ویسے ڈھونڈ کے جنگ کی صورت حال میں تھا۔
یہ ربط؟جی، لنک تو نہیں ہوتا۔ تاریخ بتا دیں، اسی سے پہنچ جاؤں گا۔
یہ پروفائل لنک ہے نا، ڈائریکٹ اسی کیفیت نامے پر جانے کے لیے مراسلہ جات کہ طرح غالبا کوئی لنک نہ ہے۔
یہ آپ کے مئی ۹ کے کیفیت نامے پر جا رہا ہےیہ پروفائل لنک ہے نا، ڈائریکٹ اسی کیفیت نامے پر جانے کے لیے مراسلہ جات کہ طرح غالبا کوئی لنک نہ ہے۔
یہ سوال رہ گیا تھا۔پسندیدہ ترین اننگ۔ تینوں فارمیٹس میں۔
ہماری سائیڈ پہ تین کوششوں میں بھی نہیں گیا۔ سو، سٹیٹسٹیکل سگنیفیکینس وغیرہ۔۔۔یہ آپ کے مئی ۹ کے کیفیت نامے پر جا رہا ہے
یہاں آئی او ایس بازی لے گیا شایدہماری سائیڈ پہ تین کوششوں میں بھی نہیں گیا۔ سو، سٹیٹسٹیکل سگنیفیکینس وغیرہ۔۔۔