انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

یاز

محفلین
ہاں میں بولے تو ایڈ کرنے ہی والا تھا کہ ایویں تسی کتھوں دسنا۔
یعنی کبھی پنڈی کی ٹریفک سے اکتائے ہوں یا ویسے ہی رونق سے آوزار ہو کر ارادہ باندھا ہو کہ سلاما باد کے کسی کونے میں بس جاتے ہیں جہاں بس آپ ہوں اور شانتی دیوی۔
یہاں ہر جگہ ایک سا ہی احوال ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا تے فیر تُسی دسو سچی سچی کہ
اگر کام کے دوران ایک خفیہ کیمرہ لگ جائے، تو سب سے زیادہ کیا ریکارڈ ہوگا؟ کام، جمائیاں یا چپکے چپکے موبائل دیکھنا؟
 
اچھا تے فیر تُسی دسو سچی سچی کہ
اگر کام کے دوران ایک خفیہ کیمرہ لگ جائے، تو سب سے زیادہ کیا ریکارڈ ہوگا؟ کام، جمائیاں یا چپکے چپکے موبائل دیکھنا؟
یار،کھانے کا آپشن بھی تو رکھو نا!
(میں نئیں کھیلتی)
 
Top