مریم افتخار
محفلین
لیکن آپ تخت ہزارہ پہ بیٹھ جائیں گے۔لگتا ہے اس لڑی کی بدولت میرے سفرنامے رہ جائیں گے
لیکن آپ تخت ہزارہ پہ بیٹھ جائیں گے۔لگتا ہے اس لڑی کی بدولت میرے سفرنامے رہ جائیں گے
اور ہمارے سفر ہی نہ رہ جائیں۔ ویسے ہی یہاں بالاکوٹ میں نیٹ کچھوے کا مقابلہ کر رہا۔ اوپر سے دن کا ادھ گھنٹہ بھی نہ سوئے۔لگتا ہے اس لڑی کی بدولت میرے سفرنامے رہ جائیں گے
سوئیں سوئیں!!اور ہمارے سفر ہی نہ رہ جائیں۔ ویسے ہی یہاں بالاکوٹ میں نیٹ کچھوے کا مقابلہ کر رہا۔ اوپر سے دن کا ادھ گھنٹہ بھی نہ سوئے۔
کل کیا ہووے گا اب۔
تسی گھر کیوں نہیں باندے۔اور ہمارے سفر ہی نہ رہ جائیں۔ ویسے ہی یہاں بالاکوٹ میں نیٹ کچھوے کا مقابلہ کر رہا۔ اوپر سے دن کا ادھ گھنٹہ بھی نہ سوئے۔
کل کیا ہووے گا اب۔
یہ دنیا پتل دیآپ نے کہیں وہ گانا تو نہیں سنا دیا تھا۔۔ بے بی ڈول میں سونے دی، او بے بی ڈول میں سونے دی۔ ایہہ دنیا پیتل دی وغیرہ
گھر نال لے کے ٹردے نیںتسی گھر کیوں نہیں باندے۔
مکرر مکرریہ دنیا پتل دی
بھائی کسوٹی دا جواب ہن دس دیو۔۔۔ سی آئی ڈی جناں سسپنس پھیلایا پیا اےتسی گھر کیوں نہیں باندے۔
بتا تو دیا تھا۔۔۔ اب کیا مسیتی اعلان کرانااےبھائی کسوٹی دا جواب ہن دس دیو۔۔۔ سی آئی ڈی جناں سسپنس پھیلایا پیا اے
رانجھے والا؟لیکن آپ تخت ہزارہ پہ بیٹھ جائیں گے۔
اچھاااااااا؟بتا تو دیا تھا۔۔۔ اب کیا مسیتی اعلان کرانااے
آپ نے ایک بار کہا تھا کہ میں کم نیند لیتا ہوںاور ہمارے سفر ہی نہ رہ جائیں۔ ویسے ہی یہاں بالاکوٹ میں نیٹ کچھوے کا مقابلہ کر رہا۔ اوپر سے دن کا ادھ گھنٹہ بھی نہ سوئے۔
کل کیا ہووے گا اب۔
کم سے مراد صفر ہرگز نہ ہے۔آپ نے ایک بار کہا تھا کہ میں کم نیند لیتا ہوں
ہم نے تو ایک بات کیآپ نے ایک بار کہا تھا کہ میں کم نیند لیتا ہوں
بلش آن ہے۔ وہ بھی میبیلین والا!شعر کہنا مشکل، بس سنا دیتے ہیں
چاہ میں اس کی طمانچے کھائے ہیں
دیکھ لو سرخی مرے رخسار کی
یہ ہوئی نا باتشعر کہنا مشکل، بس سنا دیتے ہیں
چاہ میں اس کی طمانچے کھائے ہیں
دیکھ لو سرخی مرے رخسار کی
طمانچے کی بات پسند آئی، یا رخسار کی؟یہ ہوئی نا بات
ایچ بی زیادہ ہونے کی نشانی بھی ہو سکتیبلش آن ہے۔ وہ بھی میبیلین والا!